پاکستان و انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل، قومی ٹیم سیریز جیتنے کیلئے پرعزم
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جہاں قومی ٹیم میچ جیت کر سیریز میں ناقابلِ شکست برتری حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل لیڈز میں کھیلا…