بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میں فتح، شاہد آفریدی خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 

اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سب نے شاندار کارکردگی دکھائی۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دباؤ میں فیلڈنگ اور بولنگ بہت اچھی رہی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاہین آفریدی، محمد حسنین اور شاداب خان نے شاندار پرفارم کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.