جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آزاد کشمیر انتخابات: 12 بڑے مقابلے متوقع

آزاد کشمیر میں کل بروز اتوار 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں۔سابق وزرائے اعظم اور سیاسی جماعتوں کے سربراہ آزاد جموں و کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔کل ہونے والے آزاد کشمیر کے…

حکومت کا 3 روزہ قومی ذیلی انسداد پولیو مہم آئندہ ماہ چلانے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان نے 3 روزہ قومی ذیلی انسداد پولیو مہم آئندہ ماہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا ہدف 2 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کرنا ہے۔اس حوالے سے ذرائع ای پی آئی نے بتایا کہ قومی ذیلی انسداد پولیو مہم 2 تا 6 اگست جاری رہے…

جسٹس قاضی فائز اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی…

آزاد کشمیر انتخابات: KPK میں 2 حلقوں کیلئے پولنگ ہو گی

خیبر پختون خوا میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 اور ایل اے 39 جموں کے لیے پولنگ کل ہو گی۔پولنگ کے لیے انتخابی مواد کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، خیبر پختون خوا سے انتخابات میں 6 ہزار 951…

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیش

پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم  ظاہر جعفر کو  3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت میں پیش کیا ۔پولیس نے بتایا کہ ملزم سے آلہ…

پنجاب حکومت کا گھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 5 اضلاع میں 26 جولائی سےگھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ویکسنیشن مہم لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں چلائی جائے گی۔گھر گھر مہم کا فیصلہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف…

لاہور: زیادہ گوشت کھانے سے پیٹ کے امراض میں اضافہ

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں عیدالضحیٰ کے دنوں میں زائد گوشت کھانے سے پیٹ کے امراض میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 3 دن میں تقریباََ 1200 کیسز لاہور کے اسپتالوں میں رپورٹ ہوئے۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ پیٹ کےامراض والے کیسز کی…

اولمپیئن سمیع اللّہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال پھر غائب

فلائنگ ہارس اولمپئن سمیع اللّہ خان کےبہاولپور میں اسپتال چوک پر لگے مجسمے سے ہاکی اور بال پھر غائب ہوگئی۔چور نے ہاکی، بال غائب کرنے کے بعد مجسمے کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔پولیس کے مطابق چور نے ویڈیو بنانے کے بعد ہاکی…

پی ایس ایل7، کراچی، لاہور میں17،17 میچ کرانے کی منصوبہ بندی

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 7 کے کراچی اور لاہور میں17،17 میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کراچی سے ہو گا، پی ایس ایل کا آغاز جنوری کے پہلے ہفتے سے ہوگا، فائنل سمیت…

کراچی، بیوی کے قتل میں ملوث ملزم 7 سال بعد بری

کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بیوی کےقتل میں ملوث شوہر کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم اعظم کو بری کردیا۔ سیشن عدالت نےبیوی کےقتل میں ملوث شوہر کےکیس کافیصلہ سنایا،  عدالت نے عدم شواہد پر 7 سال بعد ملزم…

اندرون ملک ہوائی سفرکیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ اندرونِ ملک سفر کرنے کے خواہشمند مسافر پریشانی سے بچنےکیلئے31جولائی تک ویکسین…

اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔شادی کی تقریب میں رسومات کے دوران دولہے نے اچانک ہی...پریمیئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر…

قومی لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پُرعزم

قوم کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کے خلاف بہتر کارکردگی کے لیے پُرعزم ہیں۔اس حوالے سے شاداب خان نے کہا کہ چارسال بعد ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پُرجوش ہیں، ویسٹ انڈیز میں کیرئیر کا آغاز کیا  لہٰذا یہ وینیو ہمیشہ خاص…

نواز کی پاکستان کو گالی دینے والے سے ملاقات تازہ ڈیولپمنٹ ہے: شہباز گِل

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ تازہ ڈیولپمنٹ نواز شریف کی ریاستِ پاکستان کو گندی گالی دینے والے سے ملاقات ہے۔نواز شریف اور افغان مشیر و وزیرِ مملکت برائے امن کی لندن میں ملاقات پر وفاقی حکومت کی جانب سے سخت ردِ…

بکنگھم پیلس کا شہزادہ ہیری کے سوانح حیات شائع کروانے کے فیصلے پر ردّعمل

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے سوانح حیات شائع کروانے کے فیصلے پر بکنگھم پیلس کا ردّعمل بھی سامنے آگیا ہے، جوکہ آئندہ سال ملکہ کے پلاٹینم جوبلی کے دوران ریلیز ہوگی۔ بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کی جانب سے شہزادہ…

شہزادہ ہیری اپنی کتاب میں والدہ ڈیانا کی موت سے متعلق اہم انکشافات کریں گے؟

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اپنی سوانح حیات ’ہوللی ٹروتھفل میگزٹ میمور‘ ان سب لوگوں کے بارے میں لکھیں گے جن کو وہ اپنی مرحومہ والدہ شہزادی ڈیانا کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

کراچی: گلشن میں لڑکی کی ہلاکت، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 6 میں گولی لگنے سے لڑکی کی موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعہ قتل ہے یا خودکشی، پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی یا قتل ہوا،پولیس نے تفتیش…

ثانیہ مرزا نے بھی ٹوکیو اولمپکس کی تصویریں شیئر کردیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے دوران کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے ’ٹوکیو اولمپکس میں تصاویر کا پہلا حصہ‘ کہا۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…

اوکاڑہ واقعے کے مقدمے کا ملزم عجب خان گرفتار

اوکاڑہ میں جھولے سے گِر کر جاں بحق ہونے والی بچیوں کے مقدمے میں نامزد ملزم عجب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اوکاڑہ میں گزشتہ روز جھولے سے گر کر 6 اور 8  برس کی دو بہنیں موت کے منہ میں چلی گئیں۔وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اوکاڑہ میں…

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں ہوگا

 پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں سجے گا۔سابق قومی کرکٹر اور پی ایس ایل کے سیزن 6 کی فاتح ٹیم...پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان…