جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مصر: شیر کو کندھے پر بٹھاکر گھومنے والا شخص گرفتار

مصر میں کندھے پر شیر کو اپنے پر بٹھاکر گھومنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص شیر کے بچے کو کندھے پر بٹھائے مصر کی ایک مصروف سڑک پر گھوم رہا تھا۔حکام نے اسے اور اس کے دو ساتھیوں کو حراست میں…

شبیر قائم خانی نے ٹرانسفارمر حادثے کا ذمہ حیسکو کو قرار دیدیا

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما شبیر قائم خانی نے حیدرآباد ٹرانسفارمر حادثے کا ذمہ دار شہر کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی حیسکو کو قرار دے دیا۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبیر قائم خانی کا کہنا تھا کہ عید کے دوسرے روز حیسکو کی…

بھارت کو پاکستان میں دہشت گردی روکنا ہوگی، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نےکہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں دہشت گردی روکنا ہوگی۔بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دیے گئے دوسرے انٹرویو میں معید یوسف نے کہا کہ لاہور دھماکے کے تانے بانے بھارت سے جُڑتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پیپلز پارٹی کا جیالا ایڈمنسٹریٹر بنے گا تو کرپشن پر مجبور ہوگا، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جیالا ایڈمنسٹریٹر بنے گا تو کرپشن پر مجبور ہوگا۔حیدرآباد کے ڈسٹرکٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ 31 جولائی کو حیدرآباد میں…

مجھ پر پابندی لگانا زیادتی ہے، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے خود پر لگائی گئی پابندی کو زیادتی قرار دے دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر مملکت مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کے دوران مجھ پر…

نواز شریف نے وعدہ کیا تھا ٹھیک ہوکر وطن واپس آجائیں گے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ٹھیک ہوکر واپس آجائیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا نواز شریف کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا…

اشرف غنی کی جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو

افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ جس کے دوران امریکی صدر نے افغان سکیورٹی فورسز کی حمایت کرنے کا عزم ظاہر کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن سے…

سیاحتی مقامات پر رات سے ٹریفک جام، تاحال رواں نہ ہوسکا

سیاحتی مقامات پر رات سے ہونے والا ٹریفک جام اب تک رواں نہ ہوسکا۔عیدالاضحیٰ کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا، ناران اور بابو سر ٹاپ پر بھی سیاحوں کا رش لگ گیا۔رات سے ہونے والا ٹریفک جام اب تک رواں نہ ہوسکا، بہت سے سیاحوں نے…

خیرپور: چوروں نے تھانے کے بورڈ کو بھی نہ چھوڑا

خیرپور میں چوروں نے پولیس تھانے کا بورڈ بھی نہیں چھوڑا ہے۔پولیس تھانے کا بورڈ چوروں کی طرف سے اٹھاکر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان ٹنڈو مستی تھانے کا بورڈ اٹھا کر لے جارہے ہیں۔پولیس…

حکومت لاک ڈاؤن کے بجائے ویکسینیشن پر توجہ دے، آل کراچی تاجر الائنس

آل کراچی تاجر الائنس کے سرپرست اعلیٰ خواجہ جمال سیٹھی نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاؤن کے بجائے ویکسینیشن پر توجہ دے۔سندھ حکومت کے کاروباری اوقات پر جاری کئے گئے نوٹیفکیشن پر کراچی کی اللّٰہ والا مارکیٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے آل کراچی…

شفاف الیکشن ہوئے تو کشمیر میں PPP جیتے گی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ملک میں شفاف اور آزاد الیکشن ہوں، فیئر الیکشن ہوئے تو آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی جیتے گی۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر…

سندھ میں جامعات بند لیکن امتحانات جاری رہیں گے

ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام نجی و سرکاری جامعات بند ہونے کے باوجود اپنے امتحانات جاری رکھ سکیں گی۔ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایڈشنل چیف سکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کہا 31 جولائی تک سندھ کی…

راولپنڈی میں آزاد کشمیرکی 3 نشستوں پر کل انتخاب ہو گا

آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی میں مہاجرینِ کشمیر کی 3 نشستوں پر کل انتخاب لڑا جائے گا، انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔خیبر پختون خوا میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 45 کشمیر ویلی…

حکومت عالمی محاذ پر مکمل ناکام ہے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کے افغان سفیر اور وزراء سے ملاقات پر تنقید کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس حکومت کو…

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ عملے کے معاوضے میں اضافہ

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے لاہور میں تعینات پولنگ کے عملے کا معاوضہ بڑھا دیا گیا ہے۔خیبر پختون خوا میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 اور ایل اے 39 جموں کے لیے پولنگ کل ہو گی۔لاہور میں ریٹرننگ…

سندھ کی تمام یونیورسٹیز 31 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ کی تمام نجی اور پبلک سیکٹر یونیورسٹیز رواں ماہ31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر یونیورسٹیز  بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی: جامعات بند…

رنگ روڈ اسکینڈل: سابق کمشنر راولپنڈی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی عدالت نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کیس میں سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور شریک ملزم وسیم تابش کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کر دی۔رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ‏رنگ روڈ منصوبے میں وزیر اعظم کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی، پی…

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کےآغاز کے آثار واضح ہیں: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ  ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہونے کے واضح آثار نظر آرہے ہیں۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا، اجلاس مییں…

شیخ رشید کی نواز شریف کو فوج کی سیکیورٹی دینے کی پیشکش

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو فوج اور رینجرز کی سیکیورٹی دینے کی پیشکش کر دی، ساتھ ہی انہوں نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی کا دعویٰ بھی کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ…

تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں اسکردو ایئرپورٹ پر 6 شیڈول پروازوں کی لینڈنگ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں اسکردو ایئرپورٹ پر 6 شیڈول پروازوں کی لینڈنگ کی گئی۔ذرائع کے مطابق آج 2 پروازیں کراچی، ایک لاہور، ایک اسلام آباد، ایک سیالکوٹ اور ایک فیصل آباد سے اسکردو ایئرپورٹ پہنچیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ…