بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، بیوی کے قتل میں ملوث ملزم 7 سال بعد بری

کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بیوی کےقتل میں ملوث شوہر کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم اعظم کو بری کردیا۔

سیشن عدالت نےبیوی کےقتل میں ملوث شوہر کےکیس کافیصلہ سنایا،  عدالت نے عدم شواہد پر 7 سال بعد ملزم اعظم کو بری کردیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کا عملہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سید اعظم پراہلیہ تبسم زہرہ کو قتل کرنے کا الزام تھا،  ملزم کے خلاف مقدمہ ملیر سٹی تھانے میں2015میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ ملیر سٹی تھانے میں 2014 میں درج تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.