بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ثانیہ مرزا نے بھی ٹوکیو اولمپکس کی تصویریں شیئر کردیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے دوران کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے ’ٹوکیو اولمپکس میں تصاویر کا پہلا حصہ‘ کہا۔

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹوکیو اولمپکس 2020میں شرکت سے قبل بھارت کے وزیرِاعظم نریندرمودی سے ورچوئل گفتگو کی ہے۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے ہیش ٹیگ 2020 کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کا جھنڈا بھی لگایا۔

سپر اسٹار ثانیہ مرزا چوتھی مرتبہ اولمپکس میں شرکت کرنے کے لیے تیار ہیں، ثانیہ نے بیجنگ ، لندن اور ریو اولمپکس میں بالترتیب سنتھا راؤ ، رشمی چکرورتی اور پرتھنا تھومبیر کی طرح کی نمائندگی کی تھی۔

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا اور انکتا رینا نے ٹوکیو 2020میں خواتین سنگل ٹینس مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کی تھی۔

ثانیہ نے رواں سال کے آغاز میں 12 ماہ کے وقفے کے بعد واپسی کی تھی۔ ثانیہ مرزا اور انڈو سلووینیا کی جوڑی نے ڈبلیو ٹی اے 500 ٹورنامنٹ کے افتتاحی مرحلے میں یوکرین کی نادیہ کچوونک اور لیوڈمیلا کچوونک کے خلاف 4۔6 ، 6۔7 (5) ، 5۔10 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا نے پاکستانی ڈرامہ دیکھتے ہوئے قہوے سے لطف اندوز ہوتے اپنے پسندیدہ پاکستانی ڈرامے کے حوالے سے بتادیا۔

ومبلڈن چیمپیئن شپ 2021 میں واپسی سے قبل ثانیہ مرزا نے برمنگھم اور ایسٹبورن میں ٹون اپ ٹورنامنٹس میں بھی کھیلے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.