جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹوکیو اولمپکس: ایران کے جاوید فروغی نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ٹوکیو اولمپکس میں ایران کے جاوید فروغی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ایران کے جاوید فروغی نے دس میٹر ایئر پسٹل میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔دوسری جانب ٹوکیو اولمپکس میں سربیا کے دمیر نے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں…

بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگے تو ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے اوکاڑہ میں جھولا گِرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بغیر سرٹیفیکیٹ جھولے لگانے کی اجازت دینے والے ڈی سی کو گرفتار کرنا چاہیے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اوکاڑہ میں جھولا…

ہر پاکستان دشمن نوازشریف کا قریبی دوست ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، افغان مشیر حمد اللّٰہ محب یا امر اللّٰہ صالح سمیت ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے۔نواز شریف اور افغان مشیر و وزیرِ مملکت برائے امن کی لندن…

اوکاڑہ، جھولے سے گِر کر دو بہنیں جاں بحق

اوکاڑہ میں جھولے سے گر کر جاں بحق بچیوں کی تعداد دو ہوگئی۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جھولےسےگرکرجاں بحق ہونےوالی دونوں بچیاں بہنیں تھیں۔پولیس نےجاں بحق بچیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ جھولوں کےمالک حاکم علی، اللہ دتہ،…

دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نے کوویڈ کو شکست دیدی

دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نکولائی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ روسی اہلکار ایک ہفتے آئی سی یو میں گزارنے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔  نکولائی کا کہنا تھا کہ ایک سو دو برس کی عمر میں ان کا دوبارہ جنم ہوا ہے۔کورونا کے باعث ان کے…

لندن: نواز شریف سے افغان مشیر اور وزیر کی ملاقات

افغان قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے افغان مشیرِ قومی سلامتی اور افغان وزیرِ مملکت نے ملاقات کی ہے۔یہ بات افغان قومی سلامتی کونسل نے کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان…

لاہور: گھر سے سابق سرکاری افسر کی لاش برآمد

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علاقے صدر میں واقع ایک گھر سے سابق سرکاری افسر کی لاش ملی ہے۔کراچی کی معروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ کا...لاہور پولیس کے مطابق سرکاری افسر امتیاز کی موت کا واقعہ خود کشی ہے یا قتل اس حوالے سے مختلف…

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیا

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا وزیراعظم عمران خان کا بیان مسترد کردیا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر…

لاہور: بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر 46 ملزمان گرفتار

لاہور میں اجازت کے بغیر کھالیں اکٹھی کرنے والے 46 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہور میں بغیر اجازت کھالیں اکٹھی کرنے پر 44 مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔لاہور کے علاقے کاہنہ سے 8 سالہ…

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔32 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ووٹرز 45 حلقوں کے لیے کل حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ پاکستان میں بسنے والے 4 لاکھ 5 ہزار 253 کشمیری بھی ووٹ کا حق استعمال کر…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی شوٹر میڈل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہ کرسکے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکے۔ ٹوکیو اولمپکس میں مینز 10میٹر ایئر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی، فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا۔ٹوکیو اولمپکس میں خواتین…

مریم نواز کیخلاف علی امین گنڈاپور نے شرمناک زبان استعمال کی، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک انصارف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے سخت الفاظ پر مبنی بیان پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ مریم نواز کے خلاف علی امین…

بھارت، وزیر سیاحت کا فی سیلفی 100 روپے چارج کرنے کا اعلان

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے دوروں کے دوران سیلفی لینے کے خواہش مند حضرات کیلئے پیسے مقرر کردیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے…

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 23 ہزار کے قریب ہو گئیں

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا…

کراچی: آلائشیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ گزرنے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں آلائشیں اب تک مکمل نہیں اٹھائی گئی ہیں اور انہیں ٹھکانے لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے علاقوں صدر، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ پر صفائی کی صورتِ حال بہتر ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی…

کراچی: آج بھی موسم گرم رہنے کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش ہونے کے امکانات اب کم ہو گئے ہیں۔محکمۂ…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی،  میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا۔ٹوکیو اولمپکس کی…

سرفراز احمد کی تصویر نہ شیئر کیے جانے پر اہلیہ کا دلچسپ سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل  بارباڈوس کے ساحل پر وقت گزارا، ساحل پر لطف اندوز ہوتے ہوئے قومی کرکٹرز کی تصاویر پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے...پی سی بی کی…

لاہور: حج، عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور میں انویسٹی گیشن پولیس کینٹ نے حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔کراچی (اسد ابن حسن) ایک حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو...ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر…