بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: حج، عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور میں انویسٹی گیشن پولیس کینٹ نے حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی (اسد ابن حسن) ایک حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو…

ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر نوسر بازی کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھا۔

ملزم وارداتیں کرنے کے بعدعلاقہ تبدیل کر لیتا تھا، اس کےخلاف نوسر بازی اور چیک ڈس آنر کے مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس(ر)…

ملزم کو سرور روڈ کی پولیس ٹیم نے گرفتار کیا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.