Browsing Category
Urdunews
بنگلا دیش کیخلاف پہلا T20، پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، خوشدل، حیدر اور نواز شامل ہیں۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے، دونوں…
نوجوت سدھو 20 نومبر کو پاکستان آئیں گے: بھارتی میڈیا
بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور میں بابا گرونانک کی سالگرہ کی تقاریب میں شرکت کے لیے 20 نومبر کو پاکستان آئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کے میڈیا ایڈوائزر نے کہا ہے کہ پنجاب کانگریس کے صدر…
کل 600سالہ تاریخ کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، کل چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ میں لگنے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میتھیو ویڈ کو فائنل میں کس بات کا ڈر تھا؟
ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا ۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس کانفرنس کی جس…
کل حکومت بری طرح ناکام ہوئی: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل حکومت کامیاب نہیں ہوئی بلکہ بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ یہ بات رہنما مسلم لیگ نون رانا ثناء اللّٰہ نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہی۔رانا ثناء اللّٰہ…
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کو بھی پاکستان میں ’سیکیورٹی‘ کا مسئلہ درپیش
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے کے بعد بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا اہم بیان سامنے آگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے 2031 تک کے عالمی مقابلوں کے میزبان…
محمد رضوان خصوصی تکیہ کیوں استعمال کرتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے دوران جہاں محمد رضوان نے کروڑوں دلوں میں گھر کیا وہیں اُن کے تکیے نے بھی بھرپور توجہ حاصل…
پاکستان، مزید 10 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے
سابق عالمی ہاکی چیمپئن اولمپین شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔شہباز جونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ میں خدمات انجام دیں گے۔ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈ کپ15 تا 20 فروری 2022 ء امریکا میں…
نکاح کے بعد ملالہ کی شوہر کیساتھ پہلی تصویر
حال ہی میں نکاح کے رشتے میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی شوہر کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی کی اپنے شوہر عصر ملک کے ہمراہ نئی تصاویر منظرِ عام پر آئیں ہیں۔A post…
کرتارپور راہداری ایک بار پھر کھول دی گئی
کرتارپور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مارچ 2020 میں کرتارپور راہداری بند کردی گئی تھی۔بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں اہم بھارتی شخصیات بھی پاکستان آئیں گی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق…
حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید 2 شہریوں کے اہلخانہ کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید دو شہریوں کے اہل خانہ نےاحتجاجی مظاہرہ کیا، حیدر پورہ میں شہید ہونے والے تاجر الطاف بھٹ کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے اپنے…
سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل ہوگا، چاند کو جزوی گرہن لگے گا جبکہ نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔رپورٹس کے مطابق ایشیا اور یورپ کے بیشتر ممالک، شمالی اور مغربی افریقہ، شمالی اور جنوبی امریکا اور آسٹریلیا میں چاند گرہن دیکھا…
بنگلادیش کیخلاف سیریز: بابر اعظم کی نئی تصاویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش کے خلاف سیریز سے قبل اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ اُنہوں نے بنگلادیش کے خلاف سیریز سے قبل ہونے والے…
کراچی: دستک پر باہر آنے والی لڑکی قتل
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کے دروازے پر دستک دی اور لڑکی کے باہر آنے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقتولین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر…
امریکی کانگریس پر حملہ، ٹرمپ کے حامی کو 41 ماہ قید کی سزا
امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے میں شامل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جیکب چانسلی کو عدالت نے 41 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق قدیم قبائلی کے روپ میں جیکب چانسلی کیپیٹل ہل کی عمارت میں زبردستی داخل ہونے والوں میں شامل تھا۔نیزہ…
پاکستان کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے مدمقابل ہوگا
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔علاوہ ازیں کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو…
بہاول نگر، بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار
بہاول نگر میں پولیس نے بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا، ملزم پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق تشدد میں استعمال ہونے والی رسی اور ڈنڈا برآمد کرلیا گیا ہے۔شوہر نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے…
شہبازشریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس
شہبازشریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکنے کا عزم کیا گیا۔اجلاس میں تمام اراکین کو آج پارلیمنٹ میں حاضری یقینی بنانے کا بھی حکم دیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گيا…
شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سعودی عرب اور چین ہائیڈروجن توانائی شعبے میں تعاون کریں گے، اس سلسلے میں سعودی…