بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے مدمقابل ہوگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

علاوہ ازیں کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے دیگر پلیئرز کے ہمراہ میچ کے لئے ڈھاکا میں پریکٹس بھی کی۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دیگر 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 20 اور 22 نومبر کو شیڈول ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.