جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے، آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال اب…

پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل پر جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد…

پاکستان میں آئی سی سی ایونٹ، بھارت ابھی سے ہچکچاہٹ کا شکار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے 2031 تک کے عالمی مقابلوں کے میزبان ممالک کے اعلان کے بعد سے ہی بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کے اعلان کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی…

چاقو حملے کا شبہ، اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے چاقو حملے کے شبہے میں فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہید فلسطینی پر چاقو سے اسرائیلی فوج کی 2 خواتین اہلکاروں کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔چین اور اسرائیل کے…

آغا خان اسپتال پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے 54 ہزار ملازمتیں فراہم کر رہا ہے، سی ایو او AKU

آغاز خان یونیورسٹی کے سی ایو او  ڈاکٹر شاہد شفیع نے کہا ہے کہ AKU سال 2015 سے پاکستان میں ایک ارب ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری کرکے 54 ہزار ملازمتیں فراہم کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی ریاست ٹیکساس میں ’پاکستان کی خدمت…

بچوں کی غیر قانونی تحویل، والد پر اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں کو غیرقانونی تحویل میں رکھنے پر والد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عامرہ شہریار کے بچوں کی بازیابی کی درخواست پر والد کے خلاف بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، بابر بدستور پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی ہے جہاں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ محمد رضوان کی بھی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹی ٹوئنٹی…

برطانوی لڑاکا طیارہ ایف 35 بحیرہ روم میں گر کر تباہ

برطانوی لڑاکا طیارہ ایف 35 بحیرہ روم میں گرکر تباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی طیارہ معمول کے آپریشن پر تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔برطانوی وزارت دفاع نے لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے کی…

ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق کی مبینہ ویڈیو وائرل کرنے والا گرفتار

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے ٹیکسلا سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم ملزم عمران خان کو گرفتار کرکے ٹیکسلا سے لاہور لے آئی۔ ایف آئی…

وزیراعظم اتنی ملاقاتیں کررہے ہیں، پریشانی تو نہیں؟ صحافی کا سوال

مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس سے قبل صحافی نے وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا کہ وزیر اعظم صاحب اتنی ملاقاتیں کر رہے ہیں، کوئی پریشانی تو نہیں؟ کیا آج کوئی سرپرائز ملے گا؟۔ صحافی کے  سوال پر وزیر اعظم عمران خان نے پوچھا کون ملاقاتیں کررہا…

سندھ حکومت کا ریفرنس مسترد کردیا گیا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا ریفرنس مسترد کردیا گیا۔ آئین میں لکھا ہے 10 سال تک مردم شماری ہونی چاہیے، یہ عمران خان کی حکومت ہے جو 5 سال میں مردم شماری کروائےگی، ہم ٹیکنالوجی کے ساتھ جدید نظام کے تحت…

مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو بری طرح شکست ہوئی، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو بری طرح شکست ہوئی۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ خوش فہمی کا شکار اپوزیشن کی امیدوں پر پارلیمنٹ اجلاس میں پانی پھر گیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن…

آج پارلیمنٹ میں قانون سازی نہیں غنڈہ گردی ہوئی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں قانون سازی نہیں غنڈہ گردی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج قانون سازی نہیں، پارلیمنٹ میں غنڈہ گردی…

25 خواجہ سراؤں کا پی پی میں شمولیت کا اعلان

 25 خواجہ سراؤں نے اپنے رہنما سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے 25 رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں، ہم ہر طبقے اور…

وزیراعظم عمران خان ایوان سے حکومتی ارکان کی لابی میں گئے اور گفتگو بھی کی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان ایوان سے حکومتی ارکان کی لابی میں گئے اور اُن سے گفتگو بھی کی۔عمران خان نے اس موقع پر حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی خواتین ارکان سے بھی ملاقات کی۔وزیراعظم اس موقع پر فنکشنل لیگ کی رہنما…

جہلم میں لڑکی سے 7 ملزمان کی مبینہ زیادتی

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر جہلم  کی  تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں میں لڑکی کو 7 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ 7 ملزمان نے بیٹی کو ڈیرے پر لے جاکر…

مشترکہ اجلاس میں 2 دیرینہ مطالبات منظور ہوگئے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس میں 2 دیرینہ مطالبات منظور کرلیے گئے۔ایم کیو ایم پاکستان نے ایک بیان میں عوام کو مردم شماری اور حیدرآباد یونیورسٹی کا بل منظور ہونے پر مبارک باد دی۔بیان میں…

سندھ میں کورونا کے مزید 268 نئے کیسز، 4 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12714 ٹیسٹ کیے گئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں مزید 268 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 4…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 348 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 348 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 194 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئرز…

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 13 پیسے کم ہو کر 173 روپے 76 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2850 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت…