بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چاقو حملے کا شبہ، اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے چاقو حملے کے شبہے میں فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہید فلسطینی پر چاقو سے اسرائیلی فوج کی 2 خواتین اہلکاروں کو زخمی کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

چین اور اسرائیل کے صدور کے درمیان پہلی مرتبہ ٹیلیفونک پر رابطہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے حملے کے بعد فلسطینیوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.