جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

2021 میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

2021 میں قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی دکھانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کرکٹرز کو بہترین کارکردگی پر 15، 15 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔تقریب سے قبل چیئرمین نے…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

جنوبی افریقا نے بھارت کو کیپ ٹاون ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز 2،1 سے جیت لی ۔ٹیسٹ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے 101 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی۔212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن جنوبی افریقہ کی صرف ایک وکٹ…

قوم پر 350 ارب کا بوجھ ڈال کر جھوٹی وضاحتیں دی جارہی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر 350 ارب کا بوجھ ڈال کر جھوٹی وضاحتیں پیش کی جارہی ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایک ارب ڈالرکے لئے عوام کو قربانی کا بکرا بنادیا گیا۔انہوں نے…

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد ہلاک

میران شاہ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوا۔آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 2 دہشت گرد پکڑ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد کی شناخت زاہد عرف کوچے کے…

سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کی کئی تجاویز سے اتفاق کیا، ذرائع جماعت اسلامی

سندھ حکومت نے دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی کراچی کی کئی تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔صوبائی اسمبلی کے باہر سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کراچی کے درمیان متنازع بلدیاتی قانون پر مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ذرائع جماعت اسلامی کے مطابق سندھ…

بلوچستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا عمل نہ ہونے کے برابر

بلوچستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا عمل نہ ہونے کے برابر ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے کے 33 میں سے صرف 6 اضلاع میں کورونا ٹیسٹنگ کی جارہی ہے۔سیکریٹری صحت نور الحق بلوچ کے مطابق صوبے کے 22 اضلاع میں 6 ماہ سے کورونا کا کوئی ٹیسٹ…

کراچی ایٹ فیسٹول، پہلے روز ہی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 3 اسٹال سیل

کراچی ایٹ فیسٹول کے پہلے روز ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تین اسٹالز سیل کر دیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سول لائن نے تینوں اسٹالز کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق شہریوں نے اسٹالز پر ماسک نہیں پہنا ہوا تھا۔واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی…

کراچی: شادی ہالز میں کورونا ضوابط مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی میں شادی ہالز میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق اجلاس میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز مزید سخت کرنے…

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور، اپوزیشن سراپا احتجاج

قومی اسمبلی نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل بھی منظور کرلیا، اپوزیشن نے اس بل کی منظوری پر شدید احتجاج کیا۔قومی اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس تیسری ترمیم 2021 میں بھی 120 دن کی توسیع دے دی۔ اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے بلوں کی کاپیاں…

بااختیار بلدیہ سے کم پر راضی نہیں ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بااختیار بلدیہ سے کم پر راضی نہیں ہوں گے۔سندھ اسمبلی کے باہر متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کے 14ویں روز حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کیا۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت…

سندھ ہائی کورٹ میں حکمِ امتناع کے خلاف جیونیوز کی درخواست پر سماعت

اے آر وائی، سرکاری ٹی وی کنسورشیم کیس کی رپورٹنگ پر حکمِ امتناع کےخلاف سندھ ہائی کورٹ میں جیو نیوز کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔جیو نیوز کی درخواست پر جسٹس شفیع صدیقی نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے جیو نیوز کے وکیل سے پوچھا کہ کیا آپ اے…

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ زلزلےکی شدت ریکٹراسکیل پر 5.6 تھی،  زلزلے کے مرکز کی گہرائی 100 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا…

اپیکس کمیٹی کی افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر تشویش

اپیکس کمیٹی نے افغانستان کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور ہر ممکن مد د کےعزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر تشویش…

قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، انعامات دیے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جائے گی۔لاہور میں متوقع تقریب میں قومی کرکٹرز کو 2021 میں بہترین کارکردگی پر انعام دیا جائے گا۔اس تقریب میں ٹی20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کو مدعو کیا گیا…

پی ڈی ایم کا قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے قومی سلامتی پالیسی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔قومی سلامتی پالیسی اجراء پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پاکستان کی پہلی قومی سلامتی…

نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر پارلیمنٹ سے پوچھا تک نہیں گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما  سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حالیہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی آئی، یہ کیسی پالیسی ہے جس کی پارلیمان سے مشاورت نہیں کی گئی، یہ قوم کی نہیں صرف ریاست کی پالیسی ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر شیری رحمان کی…

شاداب خان پی ایس ایل سیزن 7 کے حوالے سے پرجوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سیزن 7 کے حوالے سے پرجوش ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں قومی آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے پی ایس ایل سیزن 7 کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار…

بلال یاسین نے خود پر حملہ کروانے والوں کے نام بتادیے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم پی اے بلال یاسین نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے کیس میں پولیس کو ضمنی بیان ریکارڈ کروادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر میاں وکی، اس کے والد اور بھائی نے حملہ کروایا۔ایم پی اے بلال یاسین نے لاہور میں…

ن لیگی رہنما کے کوآرڈی نیٹر پر لیسکو آفس میں توڑ پھوڑ کا الزام

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر کے کوآرڈی نیٹر شہباز پر آفس میں توڑ پھوڑ کا الزام لگایا ہے۔لیسکو حکام کے مطابق شہباز نے لیسکو ایس ای سرکل 3 میں توڑ پھوڑ کی اور ایس ای ذوالفقار بلوچ پر…

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے،  پالیسی میں معاشی تحفظ کے ذریعے روایتی اور انسانی سیکیورٹی کو جوڑا گیا ہے۔اسلام آباد میں قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی کابینہ کے ارکان،…