بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاداب خان پی ایس ایل سیزن 7 کے حوالے سے پرجوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان سیزن 7 کے حوالے سے پرجوش ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں قومی آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے پی ایس ایل سیزن 7 کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ پی ایس ایل سیون کے لیے پر جوش ہیں اور کوشش ہوگی کہ اسلام آباد تیسری مرتبہ ٹرافی اٹھائے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانانے کہا ہے کہ ایونٹ کو بہتر بنانے کےلیے کوششیں جاری ہیں۔

شاداب خان کا مزید کہنا تھاکہ اعظم خان کو ٹیم میں اس لئے رکھا ہے کیونکہ وہ ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ٹیم میں اس کی فٹنس پر بھی کام کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.