بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب، انعامات دیے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جائے گی۔

لاہور میں متوقع تقریب میں قومی کرکٹرز کو 2021 میں بہترین کارکردگی پر انعام دیا جائے گا۔

اس تقریب میں ٹی20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کو مدعو کیا گیا ہے، جس نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارت کو شکست دی تھی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانانے کہا ہے کہ ایونٹ کو بہتر بنانے کےلیے کوششیں جاری ہیں۔

پاکستان ٹیم کی گزشتہ برس 9 میں سے 7 ٹیسٹ میچز جیتے، 6 میں سے 2 ایک روزہ میچز اور 29 میں سے 20 ٹی20 میچز میں کامیابی اپنے نام کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.