جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب ریاض کیانی انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے۔سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔جسٹس (ر) ریاض کیانی کی نمازِ جنازہ آج بعد…

سابق آئی جی جیل نصرت منگن کی ضمانت منظور

احتساب عدالت نے سندھ پولیس کے سابق آئی جی جیل نصرت منگن کی ضمانت منظور کرلی۔ نصرت منگن کی 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے۔ عدالت نے نصرت منگن کو 12 فروری کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ نیب کراچی کا کہنا ہے کہ…

کورونا میں اضافے کے باوجود سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود کراچی سمیت صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے کراچی میں…

مجھے تنازع کھڑا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں: ویرات کوہلی

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنے اور ساتھی کھلاڑیوں کے آن فیلڈ رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں تنازع کھڑا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں اور گراؤنڈ کے باہر موجود لوگ صحیح تفصیلات…

زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نےجعلی اکاؤنٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے کے مطابق…

لاہور آج دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ملک کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے جبکہ اس فہرست میں بوسنیا ہرزیگوینیا کے دارالحکومت سراجیوو کا پہلا نمبر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاء میں…

شاہد آفریدی نے آن فیلڈ بھارتی ٹیم کے رویے پر کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ ڈی آر ایس سسٹم میں سو فیصد درستگی کی کمی ہے، لیکن جو کچھ بھارتی ٹیم نے کیا اسے وہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔حال ہی میں شاہد آفریدی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی…

غیر ملکی کرکٹر بھی پی ایس ایل کے لیے پرجوش

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شرفین ردرفورڈ آئندہ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے بیٹنگ پریکٹس کرتے ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی جس میں کرکٹر نے کہا کہ انہیں کرکٹ میں واپس آکر…

ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا، روسی میڈیا

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخی کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام نےحراست میں لے لیا ہے ۔روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حراست میں لینے کے بعد آسٹریلین بارڈر حکام آج جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔آسٹریلین حکومت نے سربیا کے ٹینس…

خیبر پختونخوا: منگل سے بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمۂ موسمیات نے صوبۂ خیبر پختون خوا کے اکثر اضلاع میں منگل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس دوران…

بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق

پنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ٹکر مار دی۔حادثے کے نتیجے…

کراچی: کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے متجاوز

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح 35 اعشاریہ 30 فیصد ہو گئی۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8 ہزار 63 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کا…

جنوبی افریقا سے شکست کے بعد ویرات کوہلی نے کیا کہا؟

جنوبی افریقا نے بھارت کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز 2,1 سے جیت لی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے میچ اور سیریز میں شکست کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔ویرات کوہلی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’یہ میچ جیتنا مشکل…

پاکستان: کورونا شرح 8 فیصد، کُل اموت 29 ہزار سے متجاوز

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 8 فیصد سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل

بااثر قیدیوں کو جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں رکھنے کی تفتیش میں پیش رفت کے بعد کراچی کے جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو معطل کردیا گیا۔جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے سرکاری…

گلگت سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی شدت…

نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے دلچسپ مقابلے جاری

نیشنل کبڈی چیمپین شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپین پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو شکست دے دی۔پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان ایئرفورس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 34 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے ہرایا۔نیشنل کبڈی چیمپئن شپ…

تھر کا روایتی میلہ آج سے شروع ہوگا

تھر کا روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول آج سے مٹھی میں شروع ہورہا ہے۔فیسٹیول میں جیپ ریلی کے ساتھ گھڑ دوڑ، اونٹوں کی دوڑ اور ملاکھڑا کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق تھر ریلی تقریباً 10 سال بعد منعقد کی جارہی ہے۔بشکریہ جنگbody a…

کراچی ایٹ فیسٹول، پہلے روز ہی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 3 اسٹال سیل

کراچی ایٹ فیسٹول کے پہلے روز ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تین اسٹالز سیل کر دیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سول لائن نے تینوں اسٹالز کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق شہریوں نے اسٹالز پر ماسک نہیں پہنا ہوا تھا۔واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی…

کراچی: شادی ہالز میں کورونا ضوابط مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی میں شادی ہالز میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق اجلاس میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز مزید سخت کرنے…