جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید کا تحفہ کیوں دیا تھا؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قرآن مجید بطور تحفہ دیا تھا، رضوان کے اس عمل پر شائقینِ کرکٹ نے انہیں خوب سراہا تھا۔اب محمد رضوان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں میتھیو ہیڈن…

راول ڈیم، خودکشی کرنیوالی خاتون کی لاش پاک بحریہ کے غوطہ خور کو مل گئی

پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے راول ڈیم میں خودکشی کرنے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران خاتون کی لاش مل گئی۔پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے غوطہ خور عبدالرحمٰن نے رات میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو تلاش…

کراچی: مزید اسلحہ ملنے کے امکان پر عمارت میں کھدائی جاری

پولیس نے کراچی میں نیپئر تھانے کے سامنے گودام میں دفن بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگ آلود اور ناکارہ ہے، جس کا فرانزک کرایا جائے گا، مزید اسلحہ ملنے کے امکانات کے باعث عمارت کے مختلف حصوں کی کھدائی جاری…

حسن علی دوست شاداب خان کیلئے ڈرائیور بن گئے

فاسٹ بولر حسن علی بی بی ایل کھیل کر وطن واپس پہنچنے والے شاداب خان کے ڈرائیور بن گئے۔شاداب خان ایئرپورٹ پہنچے تو حسن علی انہیں لینے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔حسن علی نے شاداب خان کو ریسیو کرنے لیے ہاتھ میں ایک کارڈ اٹھا رکھا تھا جس…

حارث رؤف کا بی بی ایل کا سفر اختتام پذیر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے رواں سیزن میں کھیل کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بگ بیش 11 کے لیے میلبرن اسٹارز کے ساتھ کرکٹ کا…

ہمیں فنڈز اور عالمی معاونت کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں فنڈز، عالمی معاونت، تاریخی حوالہ جات اور دستاویزات کی ضرورت ہے۔ حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ای ایف ٹی نے تھر میں نوکوٹ قلعے کو بحال کیا، ای ایف…

قومی کرکٹر کے محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے  وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ’مرشد‘ کہنے کی وجہ سامنے آگئی۔حالیہ انٹرویو میں محمد رضوان سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو ٹیم میں مرشد کے نام سے پکارا جاتا ہے، یہ نام آپ کا کیسے پڑا؟اس سوال پر محمد…

بیٹی نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت دی جائے: شوکت مقدم

اسلام آباد میں قتل کی جانے والی لڑکی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے عدالت کو ریکارڈ کرائے گئے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ میری بیٹی کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت دی جائے۔مدعیٔ مقدمہ شوکت علی مقدم نے عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا جس…

یاسمین راشد کا محکمہ صحت میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں محکمہ صحت میں مزید 10ہزار نوکریاں دیں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ محکمہ صحت کی کاوشوں کے باعث تعلیمی ادارے کھل گئے…

کورونا کیسز: NCOC کا سندھ حکومت سے تعاون کا فیصلہ

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے حوالے سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ این آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے تعاون کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نیشنل کمانڈ این آپریشن…

علی زیدی کا 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک مارچ کا اعلان

وفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی زیدی نے 27 فروری کو گھوٹکی سے کراچی تک مارچ کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر علی زیدی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی والے وعدہ کر کے مکر جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

رانا شمیم کا بیان، توہینِ عدالت کیس، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے یہ تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق اسلام…

پی پی کا 27 فروری سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 27 فروری سے لانگ مارچ شروع کرے گی۔ سیہون شریف ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ قائد اعظم کے مزار سے لانگ مارچ شروع ہوگا جو اسلام آباد تک جائے…

جیلوں میں طاقتور طبقے کی من مانیوں، پیسے لیکر سہولتیں دینے کا انکشاف

جیلوں میں طاقتور طبقےکی من مانیوں اور قیدیوں سے پیسے لے کر سہولتیں فراہم کرنے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ڈی جی انسانی حقوق کی سربراہی میں جیلوں کا دورہ کرنے والی ٹیم کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ میں با اثر…

جنوبی افریقا سے جیتنے کا خواب ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا: سنیل گواسکر

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کپتان ویرات کوہلی سمیت دیگر کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ دیکھ کر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے جیتنے کا خواب ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا۔بھارتی…

فی الحال کورونا کی صورتحال کنٹرول میں نظر آرہی ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماضی میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا تھا تو اسپتالوں میں دباؤ تھا، ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی تھی، اب تک فی الحال صورتحال کنٹرول میں نظر آرہی ہے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…

کراچی: لڑکی کے بھیس میں ملی لاش کس کی تھی؟ معمہ حل

کراچی کے سپر ہائی وے سے ملیر کینٹ ماڈل کالونی کی جانب جانے والے لنک روڈ پر جھاڑیوں سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا، لاش سندھ کے شہر مورو کے نوجوان کی تھی جو 1 سال سے گھر سے لاپتہ تھا۔ ملیر کینٹ تھانے کے ایس ایچ او ملک فیصل لطیف کے…

سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ کینسر میں مبتلا

سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس ایورٹ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں۔کرس ایورٹ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کینسر اسٹیج ون میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سابق عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار کرس کا کہنا ہے کہ خوش قسمت ہوں کہ…

سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب ریاض کیانی انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے۔سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔جسٹس (ر) ریاض کیانی کی نمازِ جنازہ آج بعد…

سابق آئی جی جیل نصرت منگن کی ضمانت منظور

احتساب عدالت نے سندھ پولیس کے سابق آئی جی جیل نصرت منگن کی ضمانت منظور کرلی۔ نصرت منگن کی 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے۔ عدالت نے نصرت منگن کو 12 فروری کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ نیب کراچی کا کہنا ہے کہ…