Browsing Category
Urdunews
ویمن پی ایس ایل: ثنا میر کا رمیز راجا کے بیان کا خیر مقدم
پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے خواتین کرکٹ کے حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔کراچی میں جیونیوز سے گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا ویمن کرکٹرز کیلئے پاکستان…
پرویز خٹک کیا کسی کے اشارے پرعمران خان کے سامنے کھڑے ہوئے؟ ن لیگ سے سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اجلاس میں پرويز خٹک کی برہمی سے متعلق سوال پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے معاملے کا دوسرا رخ پیش کردیا۔ن ليگ کے رہنماؤں سے سوال ہوا کہ پرویز خٹک کیا کسی کے اشارے پر عمران خان کے سامنے کھڑے ہوئے؟ تو سابق…
علی زیدی وزیر بننے کے بعد اربوں پتی بننے کے الزام کا جواب دیں، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے علی زیدی سے وزیر بننے کے بعد اربوں روپے کے مالک بننے کے الزام کا جواب مانگ لیا۔وفاقی وزیر علی زیدی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سعید غنی نے کہا کہ نااہل اور نالائق حکومت کا چل چلاؤ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
پاکستانی معیشت پر سی پیک کے زبردست اثرات ہوں گے، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سی پیک کے پاکستان کی معیشت پر زبردست اثرات مرتب ہوں گے۔اسلام آباد میں چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان چین کے مختلف شعبوں میں ترقی کے تجربات سے سیکھ رہا ہے۔انہوں نے…
گیس مسئلے پر ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی ہوں گی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے گیس بحران کا ذمے داری سابقہ حکومت پر ڈال دی۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہم سے گیس کے مسئلے پر کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہوں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہد…
پرویز خٹک سے کوئی مکالمہ نہیں ہوا، وہ بڑے اور سینئر ہیں، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے حلقے میں نئے گیس کنکشنز کھولنے کا کہا تھا، ان سے کوئی مکالمہ نہیں ہوا، وہ ان کے بڑے اور سینئر ہیں۔حماد اظہر نے کہا کہ وزیر دفاع کو بتادیا…
ناصر شاہ کی حافظ نعیم الرحمان و دیگر اپوزیشن قیادت پر تنقید
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حافظ نعیم الرحمان سمیت اپوزیشن قیادت کو ہدف تنقید بنالیا۔صوبائی وزیر نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ…
پی ٹی آئی ایم این اے نورعالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے۔اپنے بیان میں نور عالم نے کہا کہ سارے مسائل اسمبلی کی اگلی تین قطاروں میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہیں، ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیں، سب…
جی ایم سوئی سدرن پر خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت، نوکری سے فارغ
جنرل منیجر (جی ایم) سوئی سدرن کو 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کے جنرل منیجر ماحولیات کے خلاف 3 خواتین کی شکایات پر انکوائری ہوئی۔منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن نے اپنے…
ضلعی انتظامیہ کی سیاحوں کے مری میں داخلے کیلئے مشروط اجازت
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔کمشنر راولپنڈی نے مری میں سیاحوں کے داخلے سے متعلق شرائط واضح کردی ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں 17 جنوری سے روزانہ…
انڈے ابالنے سے قبل فریج میں رکھیں یا نہیں؟ ماہرین نے صحتمندانہ رائے دیدی
انڈے ہماری غذا کا اہم حصہ ہوتے ہیں اور یہ ہماری صحت کو بھرپور فائدہ بھی پہنچاتے ہیں، جب ہم انہیں گھر لاتے ہیں تو ہمیں یہ کہا جاتا ہے کہ ہم انہیں ابالنے سے قبل ریفریجریٹر میں نہ رکھیں۔ ہم میں سے کتنے ہی لوگ اس کشمکش کا شکار ہوتے ہیں اور…
تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ باہمی مشاورت سے ہوگا، شہباز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ باہمی مشاورت سے ہوگا۔لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ منی بجٹ میں حکومت نے…
ایس ایس پی سینٹرل نے برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق بیان واپس لے لیا
ایس ایس پی سینٹرل نے کراچی کے علاقے نیپئر سے برآمد ہونے والے اسلحے سے متعلق بیان واپس لے لیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا یہ نیٹو اسلحہ ہے، میں نے کہا تھا کہ نیٹو کا اسلحہ…
کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا ہے، ڈی جی ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی سے فراڈ کی شکایات پر کام تیز کردیا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ لوگوں کی شکایات پر 18 ارب ڈالر فراڈ کا…
منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے، عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اُن پر ڈرون حملہ کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ منی بجٹ غریب عوام پرڈرون حملہ ہے، حکومت نے…
سندھ میں قیدیوں کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا پروٹوکول موجود ہے، سعیدغنی
صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں قیدیوں کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا پروٹوکول موجود ہے، قیدیوں کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کے معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ ملوث افسران کے خلاف…
جنوبی افریقہ سے شکست، ویرات کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی دستبردار
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی دستبردار ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا…
ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے…
نیشنل گالف ٹورنامنٹ: تیسرے راؤنڈ پر وحید بلوچ کی برتری برقرار
نیشنل گالف ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی کے وحید بلوچ کی برتری برقرار ہے، ایونٹ کا کل آخری راؤنڈ کھیلا جائے گا۔کراچی گالف کورس پر پروفیشنل گالفر وحید بلوچ سب سے آگے ہیں، کھیل کے تیسرے راؤنڈ پر 96 پروفیشنل گالفرز میں سے 54…
جوکووچ ویزا منسوخی معاملہ، آسٹریلوی فیڈرل کورٹ میں سماعت کل ہوگی
سربین ٹینس اسٹار جوکووچ ویزا منسوخی کے کیس کی سماعت کل آسٹریلوی فیڈرل کورٹ کا فل بینچ کرے گا۔فل بنچ میں چیف جسٹس جیمز ایلسپ، جسٹس اینتھونی جسٹس ڈیوڈ شامل ہوں گے۔ امیگریشن حکام نے سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ سے تفتیش مکمل کرلی ہے اور…