جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پرچل رہی ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔اسلام کوٹ ایئرپورٹ پر مٹھی کے لیے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جب آصف علی زرداری صدر تھے…

کراچی: شارع فیصل پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔شارع فیصل کارساز کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئیں۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت ارتضیٰ اور رافع…

پاکستان میں کورونا کے وار، مزید 9 اموات

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 7 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

نوواک جوکووچ کی بےدخلی کیخلاف اپیل کی سماعت شروع

آسٹریلیا میں نوواک جوکووچ کی بےدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت شروع ہوگئی ہے، فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کےخلاف اپیل دائر کی ہے، آسٹریلین حکومت نے کورونا ویکسین نہ…

کراچی: فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر 7 اے میں…

منی بجٹ نے مہنگائی کا نیا در کھول دیا

عوام نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور ہونے کے بعد مہنگائی کا نیا در کھل گیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی کون سا کچھ سستا ہے، نیا بجٹ نہ جانے کیا گل کھلائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی سے…

جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف

کراچی میں پولیس کی نفری دُگنی بھی کردیں تو بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے ہاتھ کھڑے کردیے۔کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے…

غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

پیسے دے دو، پاکستان کے مستقل رہائشی بن جاؤ، حکومت نے نئی پالیسی جاری کردی، نئی پالیسی کو قومی سلامتی پالیسی کے مطابق بھی قرار دے دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرملکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے پاکستان میں…

خواجہ آصف کا مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز

مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز کر ڈالا۔خواجہ آصف نے کہا کہ آپ نے تو کہا تھا کہ سو ارب ڈالر منہ پر ماریں گے، اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا۔خواجہ آصف کا…

حکومتی اتحادیوں کو فون کال آئیں، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکان کو فون کال نہیں آئیں، حکومتی اتحادیوں کو آئیں، انہوں نے خود ہمیں بتایا۔شاہد خاقان عباسی نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

بہاولپور: ٹریلر کی رکشے کو ٹکر، 4 بچے جاں بحق، 13 زخمی

بہاولپور میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریلر کی رکشے کو ٹکر سے رکشے میں سوار اسکول کے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث…

عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کو گروی رکھ دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے، عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کو گروی رکھ دیا۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کے…

حکومت نے پٹرول، ڈیزل پر سیلز ٹیکس کم کردیا

وفاقی حکومت نے 16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس(جی ایس ٹی) کم کرکے صفر اعشاریہ 79 فیصد کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے…

لاہور: شادی میں ہوائی فائرنگ، پولیس اہلکار اور اس کا بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے نصیر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاہور نصیر آباد میں شادی کے تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ ہوئی، جس کی زد میں آکر 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے…

دنیا کورونا سے مررہی ہے، ہم اس کی برکت سے جی رہے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  ملک چلنے کی وجہ کورونا وائرس کو قرار دے دیا۔مانسہرہ میں پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی پالیسی کی بنیاد پر کشمیر کے ساتھ کھیل کھیلا…

کراچی والوں کو اس بار مایوسی نہیں ہوگی، کپتانی سے ہٹانے کا دکھ نہیں، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ کپتانی سے ہٹائے جانے کا دکھ نہیں، مجھے ٹیم کے لیے کھیلنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عماد وسیم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3…

‏قومی کبڈی پلیئر شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

‏قومی کبڈی پلیئر شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔شکیل جٹ اپنے گاؤں سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر جارہے تھے۔ شکیل جٹ کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کبڈی پلیئرز میں ہوتا ہے۔قومی ٹیم سے قبل وہ پاکستان آرمی کی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔بشکریہ…

بائیوسیکیو رببل میں روٹی گینگ کی مستیاں مس کرتا ہوں، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ بائیو سیکیور ببل میں روٹی گینگ کی مستیاں مس کرتے ہیں۔جیونیوز سے گفتگو میں حسن علی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریاں عروج پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی تیاریاں اچھی…

خواتین کی بے حرمتی کا کیس: پی ٹی آئی رکن اسمبلی سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد

کراچی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان سمیت 3 ملزمان پر گھر میں داخل ہوکر شہری پر تشدد اور خواتین کی بے حرمتی کے کیس میں فرد جرم عائد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں گھر میں داخل ہوکر…