Browsing Category
Urdunews
کراچی میں جماعت اسلامی کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات
کراچی میں شارعِ فیصل پر کارساز کے قریب جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے اور ریلی میں شرکت کے لیے شرکاء پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں شرقی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔جماعتِ اسلامی کی ریلی شارعِ فیصل عوامی مرکز سے سندھ…
پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا، تنزانیہ کی بندرگاہ ’دارالسلام‘ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کی عسکری حکام سے اہم…
جتنا مرضی تڑپیں اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی…
آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ
دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔آسٹریلیا میں پانچ روز…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِ عمل
مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نا اہلی، نالائقی اور…
خسرو بختیار اور بھائی کی نا اہلی، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال 20 جنوری کو وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی ہاشم جواں بخت کی…
یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز بچی کو جنم دے دیا
سعودی عرب سے اپنے گھر یوگنڈا جانے والی خاتون نے دورانِ پرواز ایک صحت مند بچی کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ سے اڑنے والی پرواز میں خاتون کو زچگی کا درد ہوا، خوش قسمتی سے جہاز میں ٹورنٹو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر…
کراچی: کورونا کے باعث 1 اور ڈاکٹر جاں بحق
کراچی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹر پروٖفیسر صلاح الدین شیخ نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ پی ایم اے کا یہ بھی…
نوواک جوکووچ ویزا منسوخی کے فیصلے پر انتہائی مایوس
سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا کہنا ہے کہ وہ ججوں کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوواک جوکووچ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، فیصلے کے خلاف اپیل نہیں…
آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج شاہراہِ فیصل پر مارچ اور دھرنا ہو گا، جہاں ہم ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔سندھ اسمبلی کے سامنے دیے گئے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن…
بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کرلیا ہے۔ فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔برسبین ہیٹ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا کہا گیا ہے،…
کراچی: مکان سے مدفون اسلحے کی برآمدگی، 3 افراد پر مقدمہ درج
کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں بھیم پورہ کے مکان سے بڑی مقدار میں مدفون اسلحے کی برآمدگی کا مقدمہ نیپیئر تھانے میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں مختلف اوقات میں پگڑی پر رہنے والے 3 مالکان کو نامزد کیا گیا…
پی ٹی آئی نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ لوگ کہتے تھے ہمارے پاس معیشت کے سقراط موجود ہیں، یہ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ PDM نے مسترد کر دیا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی…
سانحۂ مری: تحقیقاتی کمیٹی کی عمارتیں، ہوٹل سیل کرنے کی سفارش
ملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں غیر قانونی تعمیرات، عمارتوں، پلازہ اور ہوٹل سیل کرنے کی سفارش کر دی۔واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں مختلف علاقوں کا…
شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی
برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے۔شہزادہ ہیری نے مقدمہ کیا تو برطانوی حکومت کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا اقدام…
امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیں
جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں…
پاکستان میں کورونا کے وار، مزید 9 اموات
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 7 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…
پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا، مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 2016ء سے شروع ہونے…
راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم کے خواب کی تکمیل ہے، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم کے خواب کی تکمیل ہے، منصوبے کا پہلا زون چاہار باغ آج شروع کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد کا حکم دیا ہے۔ ایک بیان میں حسان خاور نے…