Browsing Category
Urdunews
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو خط، پی ایس ایل نشریاتی حقوق فروخت میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق سے متعلقہ معاملے پر خط لکھ دیا۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پی سی بی کو پی ایس ایل 7 اور 8 کے نشریاتی حقوق کی فروخت میں مبینہ بے ضابطگیوں پر…
سندھ میں بلدیاتی اختیارات کا معاملہ حل کرنے میں کوشاں ہیں، کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی اختیارات کا معاملہ بات چیت سے حل کرنے میں کوشاں ہیں۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتیں آمر پرویز مشرف کے دور والے…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی پارٹی قیادت کیخلاف دیے گئے بیان پر ڈٹ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان پارٹی قیادت کے خلاف دیے گئے اپنے بیان پر ڈٹ گئے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے نورعالم خان نے کہا کہ جمہوریت میں تنقید اور مظاہرہ کرنا سب کا حق ہے، میرے…
پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا اپنی جماعت کے ایم این اے کیخلاف مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یوتھ ونگ نے اپنی ہی جماعت کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔انصاف یوتھ ونگ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کے خلاف مظاہرے میں وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت پر…
صدر مملکت عارف علوی کی FBR کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی۔ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے ایف بی آر کے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ نارواسلوک پر برہمی کا اظہار…
ایشز: انگلینڈ خالی ہاتھ رہ گیا، آسٹریلیا 0-4 سے فاتح
ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے عمدہ بولنگ کے ذریعے انگلینڈ کو 146 رنز سے ہرا کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 271 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری…
عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ کے سوا کوئی آپشن نہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نااہل اور نالائق لیڈر ثابت…
سندھ میں کورونا کے 2670 نئے کیسز رپورٹ، تین اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15172 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2670 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔ انہوں نے…
قومی کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان ایئر فورس اور واپڈا مشترکہ چیمپئن قرار
قومی کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ایئر فورس اور واپڈا کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔کبڈی فیڈریشن کے مطابق پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کا فائنل 46-46 پوائنٹ سے برابر رہا۔فیڈریشن نے فیصلہ کیا کہ پاکستان ایئرفورس اور واپڈا کی ٹیمیں 6-6 ماہ…
سانحہ مری کی تحقیقات مکمل، معاملہ انتظامیہ کی غفلت قرار
سانحہ مری پر قائم 5 رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر کے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے سانحہ مری کے حوالے سے اپنی تحقیقات کو ڈرافٹ کی شکل دے دی ہے۔تحقیقاتی کمیٹی کل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو…
حافظ نعیم الرحمان کا سندھ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کا مشورہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنے کا مشورہ دیدیا۔بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے شارع فیصل پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں مختلف علاقوں سے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔احتجاجی ریلی…
چمن، زیارت، پشین میں شدید بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے آج رات یا کل سے شمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے نوشکی، زیارت، پشین، لورالائی، چمن، قلعہ سیف اللہ اور ژوب میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔دوسری طرف صوبائی ڈیزاسٹر…
فواد چوہدری نے 4 ن لیگی بڑوں کی ملاقات کا راز فاش کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے دعویٰ کے ساتھ ن لیگ کے 4 بڑوں کی ایک ملاقات کا راز بھی فاش کردیا۔ وفاقی…
اب بیوروکریسی کا نہیں عمران نیازی کا ٹرانسفر ہوگا، رانا ثنا اللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اب کی بار بیوروکریسی کا نہیں عمران نیازی کا ٹرانسفر ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں وزیرِداخلہ پر جوابی وار کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ مری پر شیخ رشید کا بیان عمران خان…
افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی
افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات میں 35 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔دستاویز کے مطابق طالبان حکومت کے 4 ماہ میں پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق ستمبر سے دسمبر 2021ء افغانستان کو پاکستانی برآمد…
شریف فیملی ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گِل
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے 3 مرتبہ اسپتال میں ملا ہوں وہ منتیں کرتے تھے کہ انہیں جانے دیں، شریف فیملی ڈیل مانگ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کہیں شاپنگ نہیں کر…
کراچی میں جماعت اسلامی کا احتجاج، پولیس کی بھاری نفری تعینات
کراچی میں شارعِ فیصل پر کارساز کے قریب جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے اور ریلی میں شرکت کے لیے شرکاء پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، اس سلسلے میں شرقی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔جماعتِ اسلامی کی ریلی شارعِ فیصل عوامی مرکز سے سندھ…
پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گیا، تنزانیہ کی بندرگاہ ’دارالسلام‘ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر کی عسکری حکام سے اہم…
جتنا مرضی تڑپیں اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ملکی حالات دیکھیں، نہ غریب کی روٹی ہے نہ پاکستان کی…
آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ
دنیا بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ ہوگیا۔امریکا میں چار لاکھ انتیس ہزار سے زیادہ جبکہ بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 71 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔آسٹریلیا میں پانچ روز…