جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کیا آپ اس تصویر میں ویرات کوہلی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے مداحوں کو اُنہیں تلاش کرنے کا چیلنج دے دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کروڑوں فالوورز رکھنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی…

پاک آسٹریلیا سیریز میں لاجواب کرکٹ ہو گی، جیسن گلسپی

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز میں لاجواب کرکٹ ہو گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں جیسن گلسپی نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان زبردست ہو گا۔…

دورۂ پاکستان، آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے 24 برس بعد ہونے والے دورۂ پاکستان کے لیے 16 رکنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے اعلان کردہ اسکواڈ کے مطابق ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسکواڈ میں…

آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر آصف علی زرداری اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کے درمیان ملاقات آج ہوگی، ملاقات میں ملکی سیاست سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔اس سے قبل گزشتہ روز آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی بھی ملاقات ہوئی تھی جس میں…

بلاول نے لیگی وزیراعظم کے امیدوار کا مطالبہ کردیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) سے وزیراعظم کا امیدوار لانے کی فرمائش کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے اسلام آباد پہنچتے ہی عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر فورسز…

ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کہتے ہیں کہ جب بھارت کے ساتھ تجارت کھلی تھی تو وہ وہاں گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت کی پوزیشن کے مطابق ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، روس کے ساتھ تجارت کا راستہ کھل رہا ہے۔عبدالرزاق داؤد کا کہنا…

64 فیصد پاکستانی مہنگائی سے پریشان

مہنگائی سے بے حال پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، 64 فیصد پاکستانی مہنگائی سے پریشان دکھائی دیتے ہیں، جولائی 2021 میں 44 فیصد افراد نے مہنگائی کو اہم مسئلہ کہا تھا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 21 فیصد افراد بے روزگاری اور 7…

کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں

کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں…

بیرونِ ملک مقیم (ن) لیگی ارکان قومی اسمبلی کو وطن پہنچنے کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔(ن) لیگ نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے، ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی…

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہوگی۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ صحافی اطہر متین کے…

آصف زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری آج مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت اور حکومتی اتحادیوں سے رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مریم…

پی ایس ایل کا دلچسپ میچ، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سپر اوور میں شکست دیدی

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا 30واں میچ ٹائی ہوگیا، میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جسے زلمی نے جیت لیا۔لاہور قلندرز کے اوپنرز فخر زمان اور ہیری بروک سپر اوور کھیلنے کے لیے میدان میں اترے لیکن…

کراچی: کلفٹن میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، متعدد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس اور رینجرز نے 2 کچی آبادیوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ رائے اعجاز احمد کے مطابق مختلف خفیہ اطلاعات پر کراچی کے کلفٹن اور بوٹ بیسن…

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل

وزارتِ خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل کردیا۔وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع 10 اعشاریہ 4 سے کم کر کے 10 اعشاریہ 3 فیصد…

سندھ میں 2 گھنٹے کے دوران 3 مقامات پر ریلوے حادثات، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

صوبہ سندھ میں تین مختلف مقامات پر بیک وقت تین ریلوے حادثات کے نتیجے میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام کے مطابق ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا ہے، ریلوے عملے کی حاضر…

بلاول بھٹو نے پیکا، الیکشن ایکٹ ترامیمی آرڈیننس مسترد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ترامیمی آرڈیننس عمران خان کی جانب سے اپنی نااہلی، نالائقی اور جرائم کی پردہ…

والد کیخلاف یک طرفہ نتیجہ اخذ کر کے ان پر الزام لگایا گیا، ہارون اختر

سینیٹر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ ان کے والد کے خلاف یک طرفہ اور حقائق سے ہٹ کر نتیجہ خود اخذ کر کے ان پر الزام لگادیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون اختر نے کہا کہ  ان دستاویزات کو خود بینک نے بھی یہ کہہ کر…

ترجمانوں کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزيشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان اور برطانیہ میں کیسز دائر کرے گی، وزیر اعظم نے بھی قانونی کارروائی کے لیے گرین سگنل دے دیا۔اجلاس میں…

مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گيا ہے کہ مراد سعید ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کریں…

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی سنچری کرنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سنچری مکمل کرنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ رائے اعجاز احمد نے تصدیق کی کہ ملزم اسٹریٹ کرائمز کا انتہائی مطلوب ملزم ہے، جس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول، چھینے گئے اے ٹی ایم کارڈز،…