4 foot by 8 foot solar panel hookup a v hookup on xbox 360 pregnant hookup dog screening hookup to laptop carolina sweets hookup hotshot hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کیا آپ اس تصویر میں ویرات کوہلی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے مداحوں کو اُنہیں تلاش کرنے کا چیلنج دے دیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر کروڑوں فالوورز رکھنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں ویرات کوہلی کے 9 ہم شکل موجود ہیں جبکہ دسویں فرد وہ خود ہیں۔

ویرات کوہلی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس تصویر میں کوہلی کی شناخت کریں یعنی تصویر میں اصلی کوہلی کون سے ہیں۔

مداحوں کی جانب کوہلی کی تصویر پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور زیادہ تر صارفین کا یہی کہنا ہے کہ تصویر میں جو انسان سنجیدہ بیٹھا ہوا ہے وہ ہی ویرات کوہلی ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ رواں سال ستمبر میں دیے جانے والا ویرات کوہلی کا بیان ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کی وجہ ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ تصویر میں موجود تمام لوگ ہی ویرات کوہلی ہیں اور انہیں ایڈیٹنگ کی مدد سے ایک ساتھ بٹھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے پہلے ٹی ٹوئنٹی کپتانی چھوڑی، پھر ون ڈے اور آخر میں ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی بھی چھوڑ دی تھی۔

اس وقت ویرات کوہلی بھارتی ٹیم میں بطور بلے باز کھیل رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.