daty hookup edf8329we mature hookup app instant sex hookup sites denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کھانا تاخیر سے کُھلنے پر دولہا شادی چھوڑ کر چلا گیا

بھارتی ریاست بہار میں دُولہا راج کمار بارات لے کر شادی کے مقام پر پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔

شادی کی رسومات کے بعد کھانے کا وقت ہونے کے باوجود کھانا نہیں کھولاگیا جس پر دُولہے کو غصہ آگیا اور اس نے اپنے والد سے کہہ کر شادی روکنے کا کہا، دُولہے کی اس حرکت پر شادی میں افراتفری مچ گئی۔

شادی میں موجود علاقے کے معززین نے معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش کی اور دُولہے کو بلایا جس پر پتا چلا کہ دُولہا پہلے ہی اپنی شادی ادھوری چھوڑ کر تقریب سے جاچکا ہے۔

واقعے کے بعد دُولہے کے گھر والوں نے دُلہن کے والدین سے ملنے والے تمام تحائف واپس کیے،  دُلہن کے والد نے واقعے کی رپورٹ تھانے میں درج کرادی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.