جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہربھجن سنگھ کی مبارکباد پر وسیم اکرم کا جواب

 سابق کپتان وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔گزشتہ دنوں آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن سر ویوین رچرڈز نے اعزازی کیپ اور فریم پیش کی۔وقار یونس نے ساتھی کرکٹر اور اپنے دوست کو…

کابل، 40 خواتین پولیس افسران کی گریجویشن مکمل

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی اکیڈمی آف پولیس سے 40 خواتین پولیس افسران نے گریجویشن مکمل کر لیا۔ طالبان کے ایک سینئر عہدے دار سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں  نے بتایا کہ 40 خواتین پولیس افسران نے کابل اکیڈمی آف…

پی ایس ایل 7 کا پلے آف مرحلہ، میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔پی ایس ایل میں 23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین…

امریکا روس پر آج نئی پابندیاں عائد کرے گا

روس کی جانب سے یوکرین کے 2 علاقوں کو آزاد تسلیم کرنے کے اقدام پر امریکا روس پر آج نئی پابندیاں عائد کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی اقدامات اور فیصلوں کے جواب میں آج نئی پابندیاں لگانے کا…

بھارتی شہری نے سکے جمع کرکے بائیک خرید لی

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے شہری نے ڈھیروں سکے جمع کرکے موٹر  سائیکل خرید لی۔ مذکورہ شخص نے کئی مہینوں تک سکے جمع کیے جس کے بعد سکوں سے بھری  بوری اٹھا کر اسکوٹر خریدنے شو روم  پہنچ گیا اور اسکوٹر بائیک خرید لی۔ بھارتی شہری کی…

سچن ٹنڈولکر والدین سے منگنی کی بات کرتے ہوئے کیوں گھبرا رہے تھے؟

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اپنے والدین سے اپنی منگنی کی بات کرتے ہوئے گھبرا گئے تھے۔سچن ٹنڈولکر نے اپنے کیرئیر کے شروع میں کچھ عظیم بولرز کا اتنی ہمت اور عزم کے ساتھ سامنا کیا کہ دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔مایہ ناز بلّے باز…

محسن بیگ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے محسن بیگ کےخلاف دہشت گردی مقدمےکی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت کا کہنا ہے کہ محسن بیگ کے وکیل کے مطابق…

پاکستان: مزید 961 کورونا مریض، 13 اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 51 فیصد ریکارڈ…

کامران غلام کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، میچ ریفری نے حارث رؤف کو طلب کرلیا

لاہور قلندرز کے حارث رؤف کے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو گراونڈ میں تھپڑ مارنے کے معاملے پر میچ ریفری علی نقوی نے حارث رؤف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق میچ ریفری نے حارث رؤف کو مستقبل میں محتاط رہنے کا کہتے ہوئے کہا ہے کہ گراؤنڈ میں…

مردم شماری کا قومی شناختی کارڈ سے تعلق نہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مردم شماری کا قومی شناختی کارڈ سے تعلق نہیں، یہ شناختی کارڈ کی بنیاد پر نہیں ہو گی۔ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ  مردم شماری کیلئے کرفیو لگانے کا…

پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو ترقی پزیر ممالک سے غیر قانونی طور پر…

ملک میں کرسی نہ چھوڑنے کی عادت ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں کرسی نہ چھوڑنے کی عادت ہے، چیئرمین نیب آخری وقت تک نوکری نہیں چھوڑیں گے، اب عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور…

شاہین کی عمدہ بیٹنگ، شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے جہاں سب کو متاثر کیا وہیں اُن کے سُسر شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے اپنی اور شاہین شاہ آفریدی کے گزشتہ روز کی شاندار…

شرفین ردرفورڈ پی ایس ایل چھوڑنے پر مایوس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے بیٹر شرفین ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا اہم مرحلہ چھوڑ کر جانے پر مایوسی ہورہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر کئے گئے پیغام میں شرفین ردرفورڈ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ہمیشہ سے ہی…

آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں شہداء کے خون سے ممکن ہوئیں: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں۔آپریشن ردالفساد کو آج 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے…

انڈونیشیا، لاشوں کو گھروں میں ساتھ رکھنے والا قبیلہ

انڈونیشیا میں ایک ایسا قبیلہ پایا جاتا ہے جہاں لوگ اپنے پیاروں کو مرنے کے بعد ان کی لاشیں گھروں میں رکھتے اور ان کی خدمت کرتے ہیں۔انڈونیشیا میں اس روایت کے ماننے والے اپنے پیاروں کو موت کے بعد ان کی لاش کو ایک کمرے میں لٹا دیتےہیں اور…

دادو: نگینہ چانڈیو کا اغواء و قتل، دوسرا ملزم مقابلے کے بعد گرفتار

سندھ کے شہر دادو میں نویں جماعت کی طالبہ نگینہ چانڈیو کے اغواء اور قتل میں ملوث دوسرے شریک ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق دوسرے شریک ملزم شوکت چنہ کو مرکزی گرفتار ملزم مہتاب چانڈیو کی نشاندہی پر دادو کے سیتا…

کراچی: 2 پولیس مقابلے، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے پیر آباد اور جمشید کوارٹرز میں پولیس کے ڈاکوؤں کے ساتھ ہوئے مبینہ مقابلوں کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں پیرآباد سے پولیس نے زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان نے تاجر سے 60 لاکھ روپے کی…

کھانا تاخیر سے کُھلنے پر دولہا شادی چھوڑ کر چلا گیا

بھارتی ریاست بہار میں دُولہا راج کمار بارات لے کر شادی کے مقام پر پہنچا تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔شادی کی رسومات کے بعد کھانے کا وقت ہونے کے باوجود کھانا نہیں کھولاگیا جس پر دُولہے کو غصہ آگیا اور اس نے اپنے والد سے کہہ کر شادی…

عامر لیاقت نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

حال ہی میں تیسری شادی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے چھوٹی عُمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔تیسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد، ان دنوں عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے…