Browsing Category
Urdunews
پیکا ایکٹ میں بذریعہ صدارتی آرڈیننس ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمزایکٹ ( پیکا) ترمیمی آرڈیننس 2022ء کے خلاف درخواست دائر کردی ہے۔پاکستان…
سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ بھر میں انٹر کے…
لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیمی آرڈیننس 2022ء کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔مقامی وکیل سعید ظفر نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپنی درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار…
یوکرینی علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ روکا جائے، میر زیلنسکی
یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز اٹھائے گئے روسی اقدام کے جواب میں نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے مشرقی یوکرین...یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ روس سے قدرتی گیس بذریعہ…
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا پیکا ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر ہائی کورٹ بار شہاب سرکی نے کہا ہے کہ پیکا قانون میں ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیکا قانون میں…
یوکرین کے وزیر دفاع کا فوجیوں کے نام جذباتی پیغام
یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر یوکرینی فوجیوں کےنام جذباتی پیغام پوسٹ کردیا۔وزیردفاع نے اپنے پیغام میں فوجیوں کو کہا کہ وہ جنگ کیلئے تیار رہیں، مشکلات ہوں گی اور نقصانات ہوں گے لیکن درد کو برداشت کرنا…
ڈیوڈ ویسا کے تعریف کرنے پر شاہین آفریدی کا دلچسپ جواب
پشاور زلمی کے خلاف آخری اوور میں اپنی ٹیم کی یقینی ہار کو ٹائی میں بدلنے والے شاہین آفریدی کے ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ ویسا نے جب ان کی تعریف کی تو انہوں نے اس کا دلچسپ انداز میں جواب بھی دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے پہلے…
لاہور: ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو تھانے میں سالگرہ کرنا مہنگا پڑ گیا
لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایس ایچ او کو تھانے میں سالگرہ کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔یاسر بشیر نے کمرے میں کیک کاٹنے سے پہلے سی سی ٹی وی کیمروں پر کپڑا ڈلوادیا۔ڈی آئی جی نے پولیس اسٹیشن کے بند کیمروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او یاسر بشیر…
محمد نواز آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔ محمد نواز کے پاؤں میں فریکچر…
پی ایس ایل کیلئے مختص پارکنگ سے لگژری کار چوری
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہزاروں کی پولیس نفری کے باوجود چور شہری کی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑی لے اڑے۔ پولیس کے مطابق شہری اپنی فیملی کیساتھ میچ دیکھنے آیا تھا اور گاڑی قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک ایک کالج میں پارک کی تھی جہاں سے نا…
شاہین کی جارحانہ بیٹنگ کے دوران راشد خان کیا ٹوئٹ کرتے رہے؟
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گزشتہ روز شاندار بیٹنگ کے دوران افغان اسپنر راشد خان انہیں جشن کے اسٹائل کے حوالے سے بتاتے رہے۔پی ایس ایل کی فرنچائز لاہو قلندرز میں شامل رہنے والے راشد خان مشکل کیچ کرنے کے بعد یا کوئی اہم وکٹ…
ڈیوڈ ویلی کی بیٹی والد کو دیکھ کر خوش
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے انگلش کھلاڑی ڈیوڈ ویلی کی بیٹی نے اپنے والد کو ٹی وی میں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران طاہر کی گیند پر ڈیوڈ ویلی…
پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ پنجاب، جے یو آئی خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی، جبکہ بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ…
صوبائی حکومت اور پولیس کی عوام کو تحفظ دینے کی نیت نہیں، کنور نوید
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت اور پولیس عوام کو تحفظ دینے کی نیت نہیں رکھتی، یہ صرف میڈیامیں بیانات داغتے ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کرتے…
پشاور زلمی اسکواڈ کے 4 ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے اسکواڈ کے 4 ارکان کے معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے تین…
صنعتی ترقی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی انڈسٹریل بیس بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، صنعتی ترقی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔وزیرِاعظم سے وزیرِخزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیرِصنعت و پیداوار خسرو بختیار نے ملاقات کی ہے۔ اس…
سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نئے احکامات جاری
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نئے احکامات جاری کردیے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 500 افراد پر مشتمل اِن ڈور تقریبات کی اجازت ہوگی، تقریبات میں شریک تمام افراد کا ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری ہے۔محکمہ داخلہ…
یوکرین سے علیحدہ علاقوں کی آزادی تسلیم کرنے کا روسی اقدام، جاپانی وزیراعظم کا اظہار مذمت
جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے مشرقی یوکرین میں علیحدہ ہونے والے دو علاقوں کی آزادی کو روس کی طرف سے تسلیم کیے جانے کی سختی سے مذمت کی ہے۔کِشیدا فُومیو نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ روس کا اقدام یوکرین کی سلامتی اور…
صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری پر اہم کامیابی ملی ہے، ناصر حسین
وزیر بلدیات ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی گرفتاری پر اہم کامیابی ملی ہے۔کراچی کے ضلع کورنگی شاہ فیصل زون میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے کا افتتاح کردیا گیا ہے، افتتاحی تقریب میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور…
حارث غصے میں بھی دوست کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ثمین رانا
لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او ) ثمین رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا تمام اسکواڈ ایک فیملی کی طرح رہتا ہے ، حارث روف اور کامران غلام کی ایک دوسرے سے گہری دوستی ہے، حارث غصے میں اپنے دوست کو مارنے کا سوچ بھی نہیں…