بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یوکرینی علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ روکا جائے، میر زیلنسکی

یوکرین کےصدر ولودیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز اٹھائے گئے روسی اقدام کے جواب میں نورڈ اسٹریم ٹو پراجیکٹ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے مشرقی یوکرین…

یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ روس سے قدرتی گیس بذریعہ بالٹک سمندر جرمنی بھیجنے کا پراجیکٹ نورڈ اسٹریم ٹو فوری طورپر روکا جائے۔

روس کو گزشتہ روز مشرقی یوکرین کے دو ریجنز کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر فوری پابندیوں کی سزا کیساتھ یہ سزا بھی ملنی چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.