daty hookup hookup Suplee PA homemade hookup hookup Mansfield Center whisper hookup best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہین کی جارحانہ بیٹنگ کے دوران راشد خان کیا ٹوئٹ کرتے رہے؟

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گزشتہ روز شاندار بیٹنگ کے دوران افغان اسپنر راشد خان انہیں جشن کے اسٹائل کے حوالے سے بتاتے رہے۔

پی ایس ایل کی فرنچائز لاہو قلندرز میں شامل رہنے والے راشد خان مشکل کیچ کرنے کے بعد یا کوئی اہم وکٹ لینے کے بعد ’کوبرا اسٹائل‘ میں جشن مناتے تھے۔

زلمی سے میچ کے دوران جب شاہین شاہ آفریدی جارحانہ اننگز کھیل رہے تھے تو اس دوران راشد خان ٹوئٹر پر انہیں یہی مشورہ دیتے رہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے میچ میں شاہین آفریدی بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 39 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

راشد خان کا اپنے کوبرا اسٹائل جشن کے متعلق بتانا تھا کہ پشتو میں ہم کسی باؤلر کی تعریف کرنے کیلئے ’تم نے سانپ کی طرح وکٹ لی‘ کہتے ہیں۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی سے میچ میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے جہاں سب کو متاثر کیا وہیں اُن کے سُسر شاہد آفریدی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پشتو زبان کا ایک عام جملہ ہے، جو ہماری ٹیم میں بھی زبان زدِ عام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.