Browsing Category
Urdunews
حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ ماردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچ میں لاہور قلندر کے حارث رؤف نے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو تھپڑ مار دیا۔ کامران غلام سے حارث رؤف کی گیند پر ایک کیچ ڈراپ ہوا تھا۔ تھپڑ کھا کر کامران غلام ہنستے رہے، جبکہ حارث رؤف انہیں غصے سے…
ایئرپورٹ سے واپسی سے لے کر قتل تک نور مقدم کو اغوا کر کے رکھا گیا، وکیل مدعی
نور مقدم قتل کیس کے مدعی وکیل کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ سے واپسی سے لے کر قتل تک نور مقدم کو اغوا کر کے رکھا گیا، کوئی ڈرگ پارٹی نہیں تھی، نہ سی سی ٹی وی ویڈیو میں ایسا کچھ نظر آیا۔نور مقدم قتل کیس میں شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے…
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، حکام الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (پی ایس ایل) کی ہدایت پر سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل سے ملاقات کی، جس میں اٹارنی جنرل کو بتایا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ الیکشن…
آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ہوئی۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی…
پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 30ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ زلمی نے پہلے…
آسٹریلیا سے سیریز کیلئے کیمپ، کھلاڑیوں کو بھرپور ماحول فراہم کر رہے ہیں، محمد یوسف
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کی جارہی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ ان دنوں کراچی میں جاری…
جاپانی وزیراعظم G7 کے آن لائن سمٹ میں شرکت کرینگے
جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو روس اور یوکرائن کشیدگی کے حوالے سے بات چیت کے لیے 7 ممالک کے گروپ جی سیون (G7) کے آن لائن سربراہی اجلاس میں جمعرات کے روز شرکت کریں گے۔چیف کابینہ سیکریٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے پیر کو میڈیا کو بتایا کہ اس…
بیجنگ ونٹر اولمپکس ناروے کی برتری پر اختتام پذیر
چین میں ہونے والے ونٹر اولمپکس ناروے کی برتری پر اختتام پذیر ہوگئے۔ ناورے نے مجموعی طور پر 37 میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی، جس میں 16 گولڈ 8 سلور اور 13 کانسی کے تمغے شامل تھے۔بیجنگ میں کھیلے گئے ونٹر اولمپکس میں جرمنی کی دوسری اور…
آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بننے پر خوش
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد پا کستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ایک بار پھر حصہ بننے خوش ہیں۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں فواد احمد نے کہا کہ ایک بار پھر پی ایس ایل کا حصہ بننے پر خوش ہوں، لاہورقلندرز کا کامبی نیشن اچھا بنا…
فیصل آباد میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شوہر نے منشیات کے لیے پیسے نہ دینے پر ہتھوڑے مار کر بیوی کو قتل کر دیا۔ ملزم نے گرفتاری کے دوران پولیس کانسٹیبل کو بھی زخمی کردیا۔دوسری طرف ننکانہ صاحب میں بھی نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے ایک…
پیوٹن، میکروں کا دوسری بار رابطہ، یوکرین معاملے پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور فرانسیسی صدر میکروں نے یوکرین کے معاملے پر بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے گزشتہ روز یوکرین کے معاملے پر دوسری مرتبہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر…
آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آصف علی…
روس مشرقی یوکرین میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بربوک نے کہا ہے کہ روسی حکومت مشرقی یوکرین میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ مشرقی یوکرین کے کچھ حصوں میں پانی اور…
پشاور: پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن میں بدنظمی کے واقعات
خیبر پختون خوا کے شہر پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا ورکرز کنونشن اس وقت بےنظمی کا شکار ہوا جب پارٹی کارکنان چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لیے ان کے قریب آنے لگے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے بلاول بھٹو…
پیکا معاملے پر میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آؤٹ
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں ڈریکونین ترامیم کے معاملے پر میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی) نے وزارتِ اطلاعات کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔وزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آوٹ کرنے والوں میں اے پی این ایس، سی پی این، پی ایف…
یوکرین 30 سال قبل اپنی ایٹمی قوت سے دستبرداری کو اب یاد کرنے لگا
یوکرین 30 سال قبل اپنی ایٹمی قوت سے دستبرداری کو اب یاد کر رہا ہے، یوکرین نے مغرب اور روس کی بات مان کر اگر یہ عمل نہ کیا ہوتا تو آج روس اسے اس طرح دھمکا نہیں سکتا تھا۔یہ بات آج سے 30 سال قبل یوکرین کی جانب سے اس مسئلے پر مذاکرات کرنے…
پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 30ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور پر کھیلے جارہے آج کے واحد اور ابتدائی مرحلے کے آخری میچ کی ٹاس کے لیے وہاب ریاض اور شاہین شاہ آفریدی…
آج اپوزیشن کو کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت میں آیا تو کابینہ کو کہتا تھا گھبرانا نہیں ہے، آج اپوزیشن کو کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے۔ ای تجارت پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رجسٹرڈ فری لانسرز کے لیے…
سب سے پہلے تو عمران خان کو 10 سال کی سزا ہونی چاہیے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) میں ترامیم اس لیے کی گئی ہیں کیونکہ عمران خان تنقید برداشت نہیں کرسکتے، سب سے پہلے تو عمران خان کو 10 سال کی سزا ہونی چاہیے۔ اپنے بیان میں…
ہم وہ نہیں جو دوسروں سے انہیں نکالنے کا کہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جو کسی دوسرے ادارے سے کہے کہ انہیں نکالیں، ہم وہ جماعت نہیں جو پی ٹی وی یا پارلیمنٹ پر حملہ کرے۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…