Browsing Category
Urdunews
پولیس، رینجرز جو مرضی حکمت عملی بنائے مجھے رزلٹ چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز جو حکمت عملی مرضی بنائے، مجھے رزلٹ چاہیے۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اسٹریٹ کرائم سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں صوبائی مشیر مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ،…
ای سی پی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر اعتراضات اٹھادیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر اعتراضات اٹھادیے۔الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے معاملے پر ای سی پی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس میں آئینی اور…
وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان اعلیٰ افسروں کے تبادلے کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا
وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان اعلیٰ افسروں کے تبادلے کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا، اٹارنی جنرل نے وفاق اور ایڈوکیٹ جنرل نے سندھ حکومت کا مؤقف پیش کیا۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ گریڈ 17 کے افسران کی 25 فیصد تعیناتی سندھ کا حق ہے،…
سندھ حکومت اقربا پروری کے خدشات پر مطمئن نہ کرسکی، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر سراج امجد میمن کی تقرری کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سنیارٹی اور قابلیت کا معیار نظر انداز کیا اور اقرباء پروری کے خدشات پر عدالت کو مطمئن نہ کر سکی۔عدالت…
اپوزیشن کی ملاقاتیں خود کو طفل تسلیاں دینے کیلئے ہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی میل ملاقاتیں صرف خود کو طفل تسلیاں دینے کیلئے ہیں، اپوزیشن سینکڑوں ملاقاتیں کرچکی ہے مگر نکلا کچھ نہیں ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں حسان خاور نے کہا کہ گیلپ سروے میں واضح ہوگیا ہے…
وزیر اعظم کے دورۂ روس کا شیڈول سامنے آگیا
وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر 23 تا 24 فروری روس کا دورۂ کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی جائے گا۔جیو نیوز کو حاصل وزیراعظم عمران خان کےدورۂ روس کی تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، فواد چوہدری…
ٹوئٹر نے بی جے پی کا مسلم مخالف ٹوئٹ ہٹا دیا
بھارت کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات یونٹ کی جانب سے ایک مسلم مخالف ٹوئٹ کیا گیا تھا جسے ٹوئٹر نے ہٹا دیا۔2008 کے احمد آباد دھماکوں کے مقدمے میں 38 لوگوں کو موت کی سزا سنانے والے عدالتی فیصلے کے تناظر میں جمعہ کے روز ٹوئٹر پر…
گٹکے، ماوے کی خریدو فروخت میں ملوث اہلکاروں کیخلاف رپورٹ طلب
سندھ ہائیکورٹ نے گٹکے، ماوے کی خریدو فروخت میں ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی سے متعلق آئی جی سندھ سےرپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے حکم دیا کہ جو افسران اور اہلکار گٹکے کی خریدو فروخت میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔گٹکا اور ماوا…
کراچی میں کل معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث کراچی میں کل معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔کراچی سے جاری ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل جنوب مغرب سے ہوائیں 32 سے 36 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔سردار سرفراز نے…
میرے قائد الطاف حسین ہی ہیں: عامر لیاقت حسین
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ اُن کے قائد بانی متحدہ الطاف حسین ہی ہیں۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ ایک نجی انسٹیٹیوٹ کی تقریب میں شرکت کی جہاں…
عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی نے باقاعدہ رننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرکئے گئے پیغام میں عابد علی نے کہا ہے کہ ہارٹ سرجری کے بعد دوبارہ مکمل رننگ شروع کر دی ہے، صحت کی مکمل بحالی کی طرف بڑھ رہا ہوں۔انہوں نے…
بھارتی شہری کے پیٹ سے شیشے کا ثابت گلاس نکال لیا گیا
پڑوسی ملک بھارت میں آئے دن عجیب و غریب واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں، اب حال ہی میں وہاں ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے شیشے کا ثابت گلاس نکال لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں ایک 55 سالہ شخص کو شدید قبض اور پیٹ…
وسیم اکرم نے PCB ہال آف فیم میں شامل ہونے پر کیا کہا؟
پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے ملک کی خدمت کرنا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور ہال آف فیم کے ساتھ اس کا اعتراف ایک بہت بڑی پہچان…
محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔جج محمد علی وڑائچ کے سامنے محسن بیگ کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا، ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ بھی عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل…
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیوں اہم ہے؟ بین ڈنک نے بتادیا
آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک کا کہنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کا پاکستان آنا، ٹیسٹ کرکٹ کیلئے کافی ضروری ہے۔آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقاء کیلئے بڑی ٹیموں کا اووے سیریز کھیلنا اہم ہے، بطور کرکٹ …
دوسرے شہروں کے ملزمان کراچی میں وارداتیں کرتے ہیں، کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں سے آکر ملزمان کراچی میں وارداتیں کر کے روانہ ہوجاتے ہیں، اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے 3 حکمت عملیاں بنائی گئی ہیں۔غلام نبی میمن نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8…
یوسف رضا گیلانی کا پیکا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف گیلانی کا پیکا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتےہوئے کہنا ہے کہ پیکا قانون کو مسترد کرتے ہیں،17 کو سینیٹ کا اجلاس تھا، 18 کو آرڈیننس پیش کردیا، یہ قوانین بنا کر اپنے مخالفین کو ڈرانا چاہتے ہیں، ڈریکونین…
صدر عارف علوی، ملکہ برطانیہ کی جلد کورونا سے صحتیابی کیلئے دعاگو
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوئم کی کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ڈاکٹرعارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ملکہ برطانیہ کے لیے ایک خصوصی بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…
پی ایس ایل: کوہلی کا مداح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ایسے میں ایک تماشائی بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا پوسٹر لیکر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قذافی…
آسٹریلوی ٹیم کے بھارتی کوچ پاکستان نہیں آئیں گے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ کے بغیر پاکستان آنے کا امکان ہے، بھارت سے تعلق رکھنے والے کوچ سری دھرن سریرام ٹیم کے ہمراہ پاکستان نہیں آئیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن…