بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہوگی۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ صحافی اطہر متین کے قتل کا مقدمہ سندھ حکومت کے خلاف درج ہوناچاہیے جب تھانے فروخت ہوں گے تو جرائم بڑھیں گےعدلیہ کو اسکا نوٹس لینا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے دیگر شہروں میں جلسوں سے متعلق بھی مشاورت متوقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.