جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کٹ ’تھنڈر جرسی‘ کی رونمائی کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور…

دوست سے شادی کیلئے شوہر اور بچوں کو زہر دینے والی مصری عورت کو سزائے موت

مصر میں اپنے دوست سے شادی کی غرض سے اپنے 3 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والی 26 سالہ سنگدل ماں اور اس کے دوست کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ چند ماہ قبل قاہرہ کے مقامی اسپتال نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ زہر خورانی کے شکار 4 افراد کو اسپتال…

وزیر اعظم نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے۔برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ملکہ کے انتقال سے متعلق چرچ ہاؤس لندن میں رکھی تعزیتی کتاب…

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ویلز کے پہلے دورے پر کنگ چارلس کوئین کنسورٹ کمیلا کے ہمراہ کارڈف کیسل پہنچے، کارڈف کیسل کے باہر کھڑے لوگوں نے بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی۔لوگوں…

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر اشرفی کو وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے اگلے روز ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا، حکومت پنجاب نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف پر مقدمے پر بات…

کےالیکٹرک کے ذریعے کے ایم سی کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کےالیکٹرک کے ذریعے کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلےجو ٹیکس ہزار روپے تھا اسےکم کر کے 200 روپے کیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ان پیسوں سے…

بیٹے کو جلانے والے باپ کے بارے میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ کی جانب سے 12 سال کے بیٹے کو جلا کر مارنے کے واقعے میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، مقتول بچے کی والدہ اور بڑے بھائی نے والد کے حوالے سے اہم حقائق بتا دیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بچے کی والدہ  نے…

بدین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بد نظمی، 2 پولیس اہلکار زخمی

بدین کے علاقے پنگریو کے ریلیف کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی، متاثرین نے ٹرک پر ہلہ بول دیا اور خشک راشن سمیت دیگر سامان لوٹ کر لے گئے، پتھراؤ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔عدالت نے درخواست منظورکرتے…

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت کے بعد 4 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ…

رانا ثناء اللّٰہ کل ایم کیو ایم قیادت سے کراچی میں ملاقات کریں گے، ذرائع

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت سے کل ملاقات کریں گے۔ذرائع ایم کیو ایم  کے مطابق رانا ثناء پارٹی قیادت سے ملاقات کے لیے کل بہادر آباد مرکز کراچی آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر…

بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ویکسی نیشن کی جارہی ہے، عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ بچے اسکول جا رہے ہیں، ان کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے تاکہ وہ محفوظ رہیں۔حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 5 سے 12 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں…

وزیر اعظم کی امریکا میں مصروفیات کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد امریکا جائیں گے، ان کی امریکا میں مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔وزیر اعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا پہنچیں گے، وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں…

نواز شریف کا ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دینا مخالفین کی سزا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی۔انہوں…

ضمانتوں پر لندن مفرور 3 رشتے دار پاکستانیوں کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ضمانتوں پر مفرور 3 رشتے دار 24 کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل کا لندن میں فیصلہ کریں گے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 150…

امریکا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا ہے، امریکا اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ تیار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ٹیم کی کٹ کی باضابطہ رونمائی…

کراچی: پڑھائی نہ کرنے پر باپ نے بیٹے کو جلا کر مار دیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے رحم باپ نے اسکول کا کام مکمل نہ کرنے پر اپنے ہی 12 سالہ بیٹے کو مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلا ڈالا ہے۔بچے کی ماں بے بسی کی تصویر بنی رہی، بچہ 2 روز اسپتال میں موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد…

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کی ملٹری یونیفارم میں شرکت

برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے2020ء میں شاہی ذمے داریوں سے دستبردار ہونے کے بعد شاہی خاندان کے اصولوں کے منافی ملکہ کی آخری رسومات میں ملٹری یونیفارم پہن کر شرکت کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کنگ…

آرمی چیف کا دورہ، چین کا 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ چین کے دورے پر ہیں، اس موقع پر چین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔چینی حکومت متاثرینِ سیلاب کے لیے 300 ملین یوان دے گی جبکہ پیپلز لبریشن…

نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نسیم شاہ نے اپنی انسٹااسٹوری پر اپنے ایک جعلی اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے…