بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف کا ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دینا مخالفین کی سزا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین نے انہیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.