بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ تیار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار ہو گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ٹیم کی کٹ کی باضابطہ رونمائی آج کرے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں نے کٹس کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13نومبر تک آسٹریلیا میں ہوگا۔

دفاعی چیمپئین اور میزبان آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ کے لیے کٹ کی رونمائی کر دی ہے۔

آسٹریلیا نے کٹ پر روایتی قدیمی اسٹائل کو خاص طور پر واضح کیا ہے، کٹ پر ایک بار پھر بنیادی طور پر سرخ رنگ چھایا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.