Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم شہباز شریف امریکا کیلئے روانہ ہوگئے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ سے امریکا جانے کیلئے روانہ ہوگئے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعہ کی شب ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن پہنچے تھے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس مائیکل سے ملاقات…
پاکستان کی کٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی رونمائی کردی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ میں بنیادی کلر ڈارک گرین ہے جبکہ لائٹ گرین اور یلو کلر کو استعمال کرتے ہوئے ٹھنڈر کی تھیم اپنائی گئی ہے۔قومی…
پنجاب اسمبلی: حلف کی خلاف ورزی، وزیراعظم کیخلاف قرارداد منظور
وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف پنجاب اسمبلی میں حلف کی خلاف ورزی پر قرارداد منظور کرلی گئی۔پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور راجا بشارت نے وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق قرارداد صوبائی اسمبلی میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ شہباز…
پاک انگلینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی ریہرسل کے دوران اسپائیڈر کیم گرگیا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ سیریز کی سیکیورٹی ریہرسل کے دوران ہیلی کاپٹر کے ٹائر سے اسپائیڈر کیمرے کی تاریں الجھ گئیں۔ گراؤنڈ میں لگا اسپائیڈر کیم میچ کی کوریج کرتا ہے، کیبل ٹوٹنے سے گراؤنڈ کے اوپر لگا اسپائیڈر کیم نیچے گرگیا۔ …
جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ خود درج کرایا ہے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میں نے خود جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب حکومت جائے گی تو بات کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ کہہ رہے…
مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف مبینہ بیان بازی پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔لاہور سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی نے شہری محمد نواز کی مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری حکم…
سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کی خصوصی کٹ بھی سامنے آگئی
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے میچ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے یہ کٹ پہنے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی…
طاہر اشرفی متحدہ علما بورڈ پنجاب کے عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری
حافظ طاہر محمود اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا کو تعینات کیا گیا ہے۔صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علماء بورڈ پنجاب کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…
عمران خان کے سامنے پرویز الہٰی کی کارکردگی پر سوال اٹھ گیا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے…
اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی بنائی جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس کے دوران اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد میں ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار، کامران ٹیسوری اور…
چین: شہریوں کو قرنطینہ سینٹر لے جانے والی بس الٹ گئی، 27 افراد ہلاک
چین کے صوبے گوئیجو کے دارالحکومت گویانگ میں شہریوں کو قرنطینہ سینٹر لے جانے والی بس الٹ گئی، حادثے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے کی شکار بس میں 47 افراد سوار تھے جو الٹ کر کھائی میں جا گری۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ…
ارشد ندیم کا ملک میں ایتھلیٹکس گراؤنڈ نہ ہونے کا شکوہ
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ملک میں ایتھلیٹکس کا مستقل گراؤنڈ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان میں ایتھلیٹکس کا مستقل کوئی گراؤنڈ نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے اپیل کرتا…
پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور انگلینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی کراچی میں رونمائی کردی گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کپتانوں کی موجودگی میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔پاکستان اور انگلش ٹیم کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر…
خیبر پختونخوا اسمبلی میں جاوید لطیف کے خلاف قرار داد منظور
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔قرار داد وزیر ہائر ایجوکیشن کامران بنگش اور دیگر وزراء نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ جاوید لطیف ملک میں عمران خان کےخلاف مذہب کا کارڈ…
کراچی: پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شائقین کرکٹ کی گاڑیوں کی پارکنگ اور شہریوں کے لیے متبادل راستوں کا خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔کراچی شہر کے مختلف…
بابر اعظم کا عاقب جاوید کی تنقید پر ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی تنقید پر ردعمل دیا اور کہا کہ کوئی پرسنل اٹیک نہ کریں، ٹیم پر لوگوں کے تبصروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔کراچی میں پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…
پیوٹن کے سامنے شہباز شریف کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں، عمران
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران ٹولا باہر لے جایا گیا آدھا پیسا بھی واپس لے آئے تو پاکستان کو دنیا سے پیسا نہ مانگنا پڑے۔چیئرمین تحریک انصاف نے چکوال جلسے میں حکومتی اتحاد پر…
ملکہ کا تابوت ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا
ملکہ کا تابوت دعائیہ سروس کے بعد ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا، ولنگٹن آرچ پہنچنے کے بعد تابوت کو تدفین کیلئے ونڈسر کیسل لے جایا جائے گا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئیں۔ ملکہ کی آخری…
پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کٹ ’تھنڈر جرسی‘ کی رونمائی کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور…
دوست سے شادی کیلئے شوہر اور بچوں کو زہر دینے والی مصری عورت کو سزائے موت
مصر میں اپنے دوست سے شادی کی غرض سے اپنے 3 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والی 26 سالہ سنگدل ماں اور اس کے دوست کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ چند ماہ قبل قاہرہ کے مقامی اسپتال نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ زہر خورانی کے شکار 4 افراد کو اسپتال…