جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کرد سیاستدان عبداللطیف رشید عراق کے نئے صدر منتخب

عراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبداللطیف رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا۔ بغداد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے ملک کے چھٹے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی۔ اس دوران 277 میں سے157 اراکین نے کردستان ڈیموکریٹک…

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے دوران دہشتگرد کارروائیوں پر خبردار کردیا

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے دوران دہشتگرد کارروائیوں سے متعلق خبردار کردیا۔الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ پنجاب میں سیاسی افراد کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ضمنی انتخابات کا انعقاد محتاط…

سندھ میں ڈینگی سے اموات 49 ہوگئیں، آج 381 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد 49 ہوگئی۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کراچی میں ڈینگی سے 44 افراد کا انتقال ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق میرپورخاص اور شہید بےنظیر آباد میں ڈینگی سے ایک، ایک مریضوں کا انتقال ہوا۔ دریں…

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ مشیر داخلہ پنجاب مقرر

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر سرفراز چیمہ اطلاعات، جیل خانہ جات اور محکمہ داخلہ کے امور دیکھیں…

اسحاق ڈار کی امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر اور اعلیٰ آئی ایم ایف عہدیدار سے ملاقاتیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بحال ہونے والی بجلی دوبارہ معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں بحال ہونے والی بجلی دوبارہ معطل ہونا شروع ہوگئی۔نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال اور صدر کے مختلف علاقوں میں دوبارہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔الفلاح سوسائٹی بلاک ای، کھارادر، لیاری اور اولڈ سٹی ایریا میں…

جنوبی وزیرستان دو اضلاع میں تقسیم، نوٹیفکیشن جاری

جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنوبی وزیرستان اب جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر اضلاع میں تقسیم ہوگیا ہے۔ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں تحصیل لدھا، سرویکئی، تیارزہ، شاوال، مکین، شکتوئی اور…

بلوچستان کی جیلوں میں 60 قیدی سزائے موت کے منتظر

بلوچستان کے محکمہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں 60 قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں۔ بلوچستان کے 5 قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں آرمی چیف کے پاس ہیں۔ محکمہ جیل حکام کے مطابق سزائے موت کے 29 قیدیوں کی نظرثانی کی درخواستیں بلوچستان…

ہمیں نہیں پتہ اعظم سواتی نظر بند ہیں یا کہاں ہیں؟، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ اعظم سواتی نظر بند ہیں یا کہاں ہیں؟  ہمارا مطالبہ ہے اعظم سواتی کو واپس کیا جائے اور ایوان بالا کی حرمت بحال کی جائے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی…

بابر اعظم نے ایک اننگز میں کوہلی اور شرما دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی اننگز کے دوران بھارتی کپتان روہیت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے راؤنڈ کے آخری میچ میں پاکستان نے 174 رنز کا…

صائم ایوب پہلا فرسٹ کلاس سیزن کھیلنے پر خوش

سندھ کی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو سیزن کھیلنے پر خوشی سے نہال ہوگئے۔  جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں صائم کا کہنا تھا کہ اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو سیزن میں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماڈرن ڈے کرکٹ میں…

عمران خان جیسے لوگوں سے اللّٰہ پاکستان کی حفاظت کرے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لوگوں سے اللّٰہ پاکستان کی حفاظت کرے،  لاس اینجلس سے ڈی چوک تک سب جانتا ہوں، آزادی کی جنگ ہماری جنگ ہے، یہ جنگ ایک قومی جذبے سے لڑیں گے۔چارسدہ…

ایف بی آئی کی ٹرمپ کے ملازم سے تفتیش، سابق صدر کی ہدایت پر بکسوں کو منتقل کرنے کا اعتراف

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ملازم سے تفتیش کی ہے۔ واشنگٹن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملازم کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے حساس دستاویزات اپنی فلوریڈا والی رہائشگاہ منتقل کرنے کی ہدایت…

عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، وفاقی وزیر خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، گزشتہ مارچوں اور دھرنوں کا نتیجہ عمران خان کے سامنے ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پوری طاقت سے اس ملک پر حکومت کی، اب دھوکا دینے کیلئے…

شہباز شریف اور فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب کے دوران آپ کی حمایت اور مدد کے لئے بےحد شکر گزار ہوں۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا گھر ہے، پاکستانی…

کراچی میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان غیر ملکی ایئر لائنز سے قطر روانہ، تصاویر سامنے آگئیں

کراچی پولیس ایک بار پھر ناکام ہوگئی، نوجوان کو ٹیکنالوجی کی مدد سے لوٹے گئے اپنے موبائل فون کا سراغ مل گیا، ڈکیتی کرنے والے ملزمان غیر ملکی ایئر لائنز سے قطر روانہ ہوگئے۔2 ڈکیتوں نے 3 اگست کو بہادرآباد میں دکان سے گھڑیاں، پرفیومز اور دو…

بھارتی نیوی کے افسر کی نوجوان لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج

بھارتی نیوی کے ایک افسر پر 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ایک نجی کالج کی طالبہ ہے جس نے منگل کو تھانے میں شکایت درج کروائی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ والد…

آرمی چیف جو بھی لگے ہمیں پرابلم نہیں، مسئلہ انہیں لگانے والوں سے ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کو یہ پرابلم نہیں، آرمی چیف کون لگے گا، پرابلم لگانے والوں سے ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت میں لوگ الیکٹ ہوکر نہیں آکشن…

امریکا میں فائرنگ، دو پولیس افسر ہلاک، ایک شدید زخمی

امریکی ریاست کنیٹیکٹ میں رات گئے فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس افسر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ریاست کے دارالحکومت ہارٹفورڈ سے 20 میل جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہم تفتیشی افسران سے حاصل…

سفیر پاکستان اسد مجید کی لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہینری سے ملاقات، اسناد سفارت پیش

یورپی یونین، بیلجیئم اور لگسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے لگسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہینری سے ملاقات کی اور انہیں اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔یہ ملاقات لگسمبرگ کے شاہی محل میں ہوئی جہاں پہنچنے پر سفیر پاکستان کا خیرمقدم کیا گیا۔…