بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسحاق ڈار کی امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر اور اعلیٰ آئی ایم ایف عہدیدار سے ملاقاتیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سیکریٹری خزانہ کے قونصلر ڈیوڈ لپٹن سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفد کے ہمراہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کی۔

وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں قرض پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق بات چیت کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.