Browsing Category
Urdunews
سرفراز احمد کی مدینے میں بیٹے کے ساتھ نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی مدینہ منورہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے دونوں ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کے بعد سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے فیملی کے…
عمران خان کی محسن نقوی کی تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب تعیناتی مسترد کردی۔فواد چوہدری نے کہا کہ…
اعتراف کرتے ہیں ہم نے انصاف کا کچھ زیادہ انتظار کرلیا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اعتراف کرتے ہیں، ہم نے انصاف کا انتظار کچھ زیادہ کرلیا۔حیدرآباد میں ورکرز اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی ثابت شدہ ہے، اسے…
ہماری نسل کشی پر کوئی آئینی ادارہ بات تک نہیں سنتا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہماری نسل کشی پر کوئی آئینی ادارہ ہماری بات نہیں سنتا۔حیدرآباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ گیم تو ابھی شروع ہوا ہے، اس طرح میئر…
چینی ارب پتی بزنس مین اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے
چینی ارب پتی اور چائنا ایور گرینڈے گروہ کے چیئرمین ہوئی کا یان اپنی 93 فیصد دولت کھو بیٹھے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہوئی کا یان کبھی 42 ارب ڈالرز کے مالک تھے، تاہم اب ان کی دولت گھٹتے گھٹتے صرف 3 ارب ڈالرز رہ گئی ہے۔ انتہائی دولت مند اور…
پرویز الہٰی کا محسن نقوی کی نگراں وزیراعلیٰ تقرری کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ کارکنان تیاری کریں عمران خان کی قیادت میں بڑی مہم چلائیں گے۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ 35…
کراچی: سرکاری نرخ پر آٹے کی عدم فروخت پر کارروائی، دکانداروں کی گرفتاری و جرمانے
کراچی میں سرکاری نرخ پر آٹا فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ 85 دکاندروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین لاکھ 97 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ہدایت…
جن کا کراچی سے کوئی رکن اسمبلی نہیں وہ ہمارے مینڈیٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، قادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی کے جیالوں نے شہریوں کے دل جیت کر مینڈیٹ حاصل کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی سے بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات میں بھی مخالفین کو سرپرائز ملے گا۔ وزیر صحت قادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ…
نواز شریف کی واپسی کا اعلان کب ہوگا؟ جاوید لطیف نے بتادیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 2 صوبوں کے انتخابی شیڈول کے ساتھ ہی نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران جاید لطیف نے کہا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں، ایسا…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا
محسن نقوی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں محسن نقوی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کا حلف لیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ مقرر…
3 ماہ میں بلدیاتی انتخابات پھر ہوں گے، فاروق ستار کا دعویٰ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے 3 ماہ بعد نئے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا دعویٰ کردیا۔حیدر آباد میں پارٹی جلسے سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جھرلو تھے، بڑے طبقے کو دیوار سے لگا…
سراج الحق کی عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری پر کڑی تنقید
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان، شہباز شریف اور آصف علی زرداری پر کڑی تنقید کی ہے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔انہوں…
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری مسترد کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے محسن نقوی کی پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کو مسترد کردیا۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ محسن نقوی جیسے متنازع شخص کو وزیراعلیٰ مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔الیکشن کمیشن…
ن لیگ اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے دشمن کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کرنا حیران کن…
اسلام آباد کو کولمبو بنانا ہے یا انتخابات کے ذریعے سافٹ ریولوشن کی جانب بڑھنا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسلام آباد کو کولمبو بنانا ہے یا انتخابات کے ذریعے سافٹ ریولوشن کی جانب بڑھنا ہے، اداروں نے ان دو میں سے ایک فیصلہ کرنا ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے…
آصف علی زرداری کا محسن نقوی کی تقرری کا خیرمقدم
سابق صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن کے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حکومت اور اپوزیشن کے بھیجے گئے 4 ناموں سے میں محسن نقوی جیسے بہترین شخص کا…
شکارپور کچے کے علاقے سے مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا
شکارپور، ناپر کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 2 مغویوں کو بازیاب کروالیا۔ڈاکوؤں نے رہائی کیلئے پہلے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تاہم مشکل سے چالیس لاکھ روپے میں رہائی کیلئے مانے۔ایس ایس پی فیضان علی کا کہنا…
پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کس سے ملنے کیلئے بیتاب؟
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اپنے بچپن کی آئیڈیل کھلاڑی آسٹریلیا کی ہیری ایلیسا پیری سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان فاسٹ بولر فاطمہ ثناء تیسرے ون ڈے کے بعد اسٹار کرکٹر…
کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رینجرز اہلکار محمد خالد گلستان…
سردار احمد نواز سکھیرا بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل
وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے دوسرا نام سردار احمد نواز سکھیرا کا دیا ہے۔ احمد نواز سکھیرا دبنگ بیوروکریٹ کی شہرت کے حامل ہیں، وہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رہ چکے ہیں۔وہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور…