جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر او آئی سی کا اظہار مذمت

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جدہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق او آئی سی نے سوئیڈش حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ…

پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کس سے ملنے کیلئے بیتاب؟

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء اپنے بچپن کی آئیڈیل کھلاڑی آسٹریلیا کی ہیری ایلیسا پیری سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان فاسٹ بولر فاطمہ ثناء تیسرے ون ڈے کے بعد اسٹار کرکٹر…

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رینجرز اہلکار محمد خالد گلستان…

سردار احمد نواز سکھیرا بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے دوسرا نام سردار احمد نواز سکھیرا کا دیا ہے۔ احمد نواز سکھیرا دبنگ بیوروکریٹ کی شہرت کے حامل ہیں، وہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رہ چکے ہیں۔وہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور…

محسن نقوی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ایک نام

چھوٹی عمر میں محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور بہت سی کامیابیاں سمیٹنے والے سید محسن رضا نقوی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی اور پنجاب کی نگراں وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل کرلیے گئے۔ کم سنی میں ہی ماں باپ کی شفقت سے…

برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، سینیٹر آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، آج کا نوجوان مایوس نہیں لیکن مطمئن بھی نہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ تحریک پاکستان میں نوجوانوں نے اہم…

صدر بائیڈن کی ریاست ڈیلاویئر کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد

امریکی ریاست ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔صدر جو بائیڈن کے وکیل کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ پر محکمہ انصاف کی جانب سے 12 گھنٹے تلاشی کے دوران یہ دستاویزات ملیں، جنھیں قبضے میں لے…

احد چیمہ، پرویز الہٰی اور شہباز شریف دور میں اہم عہدوں پرفائر رہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل 4 امیدواروں میں سے ایک نام احد چیمہ کا بھی ہے، جو سابق بیوروکریٹ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر ہیں۔ وہ پرویزالہٰی اور شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے ادوار میں بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، وہ پہلے…

نگراں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے میری نامزدگی حیران کن تھی، اعظم خان

نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے میری نامزدگی حیران کن تھی، میڈیا پر خبریں چلنے پر گھر والوں نے فون کر کے وزیر اعلیٰ بننے کی اطلاع دی۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ، نوید اکرم چیمہ شامل

سابق چیف سیکریٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ہیں۔ نوید اکرم چیمہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور منیجر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیر اعلی پنجاب تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری…

بلاول بھٹو آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے، سفارتی ذرائع

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26ویں وزارئے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس جاری

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے پر اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اور ممبران شریک ہیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کیے گئے…

پیپلز پارٹی سے میئر ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، سب سے زیادہ ووٹ اور سیٹیں ہماری ہیں، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف نہیں لیکن الیکشن کمیشن کے سامنے…

مریم نواز کے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائر بننے پر فرانس میں تقریب کا اہتمام

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نوجوان رہنماؤں راجہ محمد علی اور چوہدری فیصل سیعد نے ن لیگ فرانس کے زیر انتظام مریم نواز کے سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائر مقرر ہونے کی خوشی میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔اس موقع پر کارکنوں نے…

عوام کے حقوق کیلئے سڑکوں پر آکر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عوام کے حقوق کے لیے سڑکوں پر آکر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عوام…

غلام محمود ڈوگر کو جے آئی ٹی سے نکالنا لازم تھا: میاں داؤد ایڈووکیٹ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ غلام محمود ڈوگر کو جے آئی ٹی سے نکالنا لازم تھا۔ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ نے واقعے کی تحقیقات کرنے…

لاہور: شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

لاہور میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور فائرنگ کر کے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی…

عمران خان پہلے بھی کئی لوگ مائنس کرنا چاہتے تھے: اسلم اقبال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب نہیں، پہلے بھی کئی لوگ مائنس کرنا چاہتے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم اقبال نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے ہم نے جو نام دیے…

گھوٹکی: کوئی خاتون کی آواز پر، کوئی امداد یا سستا مویشی لینے گیا، اغواء ہو گیا

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن جاری ہے جس کے دوران کئی مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔پولیس کے ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان زخمی ہوئے ہیں۔مغویوں میں سے کسی کو سیلاب سے تباہ گھر بنانے کے لیے…