Browsing Category
Urdunews
استعمال شدہ چائے کی پتی کِس کام آسکتی ہے؟
ہم اکثر چائے پکانے کے بعد، استعمال شدہ پتی پھینک دیتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ جس کو بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں یہ آپ کے کتنا کام آسکتی ہے؟چائے کی استعمال شدہ پتی کو کھانوں سے لے کر صفائی تک چند درج ذیل حیران کن طریقوں سے…
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے احتجاج کیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن آئے ہیں تاکہ آگاہ کر سکیں کہ ہم استعفے واپس لے رہے ہیں۔دوسری جانب…
اسٹیٹ بینک آج شرح سود کا اعلان کرے گا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج شرح سود کا اعلان کرے گا۔ شرح سود کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کمیٹی کا فیصلہ پریس کانفرنس میں بتائیں گے۔واضح رہے کہ ملک میں شرح سود کی…
بھارتی کھلاڑیوں کی رشبھ پنت کی جلد صحتیابی کیلئے مندر میں پوجا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے ساتھی رشبھ پنت کی جلد صحتیابی کے لیے مندر میں پوجا کی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ٹیم کے کھلاڑی سوریا کمار یادو، کلدیپ یادو اور واشنگٹن سندر جوکہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے…
نیب کے بیان کے بعد سلیمان شہباز کی درخواست نمٹا دی گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نیب کے بیان پر درخواست ضمانت واپس لے لی۔احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سلیمان شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی درخواست ضمانت…
کراچی: بجلی کے بریک ڈاؤن سے عدالتوں میں کام متاثر
کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور نجی اداروں میں کام متاثر ہو گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی نہ ہونے سے نئی درخواست دائر کرنے اور تصدیق کا عمل رک گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ویری فیکشن برانچ کے…
پی ٹی آئی نے استعفے قبول نہ کرنے کیلئے درخواست لکھ دی
پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کو استعفے قبول نہ کرنے کے لئے درخواست لکھ دی۔پاکستان تحریک انصاف کے 44 ممبران قومی اسمبلی نے استعفیٰ واپس لینے کے لئے اسپیکر کو ای میل کی۔ان میں نوشین حامد، جواد حسین ، صائمہ ندیم ،تاشفین صفدر ، صوبیہ کمال…
الیکشن کی تاریخ کا آپ کب اعلان کریں گے؟ صحافی کا گورنر سے سوال
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے صحافی نے الیکشن کی تاریخ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے گورنر سے سوال کیا کہ الیکشن کی تاریخ کا آپ کب اعلان کریں گے؟پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے صحافی کو جواب دیتے…
نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ محفوظ
کراچی کی انسداد دہشت گردی جیل کمپلیکس نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔کیس میں مدعی مقدمہ کے وکلاء اور ملزمان کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا…
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع نیشنل پاور کنٹرول کے مطابق، اس وقت سسٹم مکمل طور پر بند ہے، مین لائینوں میں فالٹ کی وجہ سے پورا سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی…
کراچی، لیاقت آباد میں فلیٹ سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فلیٹ سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں، خاتون کا پوسٹ مارٹم نہیں ہوسکا، مرد کے پوسٹ مارٹم کے دوران پولیس کو زہریلی چیز کھانے یا دم گھٹنے سے موت واقع ہونے کا شبہ ہے۔پولیس کے مطابق الکرم اسکوائر کے ایک فلیٹ سے60…
کراچی، پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی میں پولیس نے کورنگی، ابراہیم حیدری اور شاہ لطیف میں مقابلے کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلے کے بعد ایک ڈاکو نور محمد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، ملزم…
بارشیں اور برفباری، ملک کے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں
ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری اور کہیں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان میں غیرمعمولی سردی سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا۔ توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی اور…
کراچی، بلاول چورنگی کے قریب کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی میں کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلفٹن میں بلاول چورنگی کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر لگے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد قلابازیاں کھاتی ہوئی فٹ…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی گورنر سے ملاقات
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنی تقریب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے…
الیکشن کمیشن کی پنجاب، KP کی نگراں حکومتوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی نگراں حکومتوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے دستخط سے گائیڈ لائنز کا نوٹی فیکشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نگراں حکومتیں الیکشن کے انعقاد کے لیے الیکشن…
بلوچستان، بولان میں گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل
بلوچستان کے ضلع بولان میں چار روز قبل دھماکا خیز مواد سے تباہ ہونے والی 12 انچ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا، کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر کل شام تک بہتر ہونے کا امکان ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے بتایا کہ بولان کے علاقے سراج…
کس پارٹی میں شامل ہونگا فیصلہ الیکشن کے بعد ہوگا، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ دوستی قائم رکھنا چاہتا ہوں، کس پارٹی میں شامل ہوں گا اس کا فیصلہ الیکشن کے بعد ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ سیاست سے غائب نہیں…
سراج الحق کی عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری پر کڑی تنقید
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان، شہباز شریف اور آصف علی زرداری پر کڑی تنقید کی ہے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔انہوں…
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری مسترد کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے محسن نقوی کی پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کو مسترد کردیا۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ محسن نقوی جیسے متنازع شخص کو وزیراعلیٰ مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔الیکشن کمیشن…