پیر 30؍ جمادی الثانی 1444ھ 23؍ جنوری 2023ء

اسٹیٹ بینک آج شرح سود کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) آج شرح سود کا اعلان کرے گا۔

شرح سود کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں ہو گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کمیٹی کا فیصلہ پریس کانفرنس میں بتائیں گے۔

واضح رہے کہ ملک میں شرح سود کی موجود شرح 16 فیصد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.