Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، پیر امین الحسنات شاہ
سابق وفاقی وزیر، درگاہ بھیرہ کے سجادہ نشین پیر امین الحسنات شاہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے پیر امین الحسنات شاہ نے کہا کہ ہم دینی لوگ…
ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، ندا ڈار
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا کیونکہ ہمیں ان پچز پر کھیلنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہوتی، ہم نے بہت کچھ…
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ٹوکیو میں احتجاج کیا جائے گا
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ٹوکیو میں احتجاج کیا جائے گا۔ پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے واقعے کی پُرزور مذمت کی ہے اور کہا ہے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے سوئیڈن…
ایسے مشکوک نگراں وزیراعلیٰ سے شفاف انتخابات کی توقع نہیں، فیاض الحسن چوہان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایسےمشکوک نگراں وزیراعلیٰ سے شفاف انتخابات کی توقع نہیں کی جا سکتی۔فیاض چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کی بطور…
حکومت کا پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں۔ فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورٹس پر پھنسے کنٹینرز کے معاملے پر غورکیا گیا ہے، شپنگ لائنزکے…
شیری رحمٰن ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔ذرائع نے کہا کہ گرنے کہ وجہ سے شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کا نجی اسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر…
کراچی: سٹی کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد زخمی
کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آ یا ہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}
اسٹیٹ بینک کی درآمدی دستاویز کی کلیئرنس سے متعلق بینکوں کو ہدایت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدی دستاویز کی کلیئرنس سے متعلق بینکوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک زرمبادلہ کا انتظام کر کے ادائیگی کرنے والوں کے دستاویزات کلیئر کریں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کو درآمدی دستاویزات کلیئر کرنے…
ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جن ایشوز پر تنازع ہے وہ الیکشن کمیشن دیکھے گا، ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے۔لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارا پہلا مرحلہ ہے کہ منڈیٹ کا…
پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے، ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزاحیہ میمز وائرل
ملک بھر میں بجلی کیا گئی منچلے سوشل میڈیا پر امڈ آئے، اپنے مزاحیہ خیالات کا اظہار میمز کے ذریعے کیا۔کسی نے کہا اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی ، تو کوئی کہتا نظر آیا کہ پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے۔کسی نے لائٹ کی واپسی تک اسمبلیاں ٹوٹ جانے کا…
مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام
مسلم لیگ ن یوتھ جاپان کے سابق صدر اور سینئر رہنما علی افضل کلیار کی جانب سے مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں اوورسیز لیگی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی، جن میں مسلم لیگ ن…
ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ’لا پرواہی‘ کے باعث ہوا
ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن دراصل لا پرواہی کے باعث ہوا، پاور ہاوسز صبح 7 بجے چلائے تو انجینئر اور متعلقہ حکام نے لاپرواہی برتی جس کے باعث فریکوئنسی آؤٹ ہوئی اور سسٹم بیٹھ گیا۔ذرائع کے مطابق سسٹم میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کو نہیں…
یورپین فارن افئیرز کونسل اجلاس آج برسلز میں ہوگا
یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں یوکرین کو جرمن لیوپورڈ 2 ٹینکوں کی فراہمی، یوکرین کو اس کے روزمرہ کے اخراجات چلانے کیلئے مزید وسائل کے بندوبست، ساحل اور مغربی افریقہ کے ساحلی…
ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسی
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر ایک بار پھر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے ٹیمپرڈ گاڑی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے دوران سماعت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ملک میں اس…
اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست کی سماعت جسٹس طارق محمود…
نیپرا کا ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس
نیپرا اتھارٹی نے ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔نیپرا کی جانب سے جاری علامیے کے مطابق اتھارٹی نے این ٹی ڈی سی سے رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ 2021 اور 2022 میں بلیک آؤٹ اور ٹاور گرنے کے واقعات پر جرمانے…
بیلجئیم ہاکی ٹیم کی کامیابیوں کا سہرا ویڈیو اینالسٹ ایمیلی کالڈرون کے سر
خاتون ویڈیو اینالسٹ ایمیلی کالڈرون کو بیلجئیم ہاکی ٹیم کی کامیابی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں بیلجئیم ہاکی ٹیم کی کامیابیوں میں ان کی ویڈیو اینالسٹ ایمیلی کالڈرون…
کراچی میں بجلی بحالی کا عمل شروع
شہر قائد کراچی میں بجلی بحالی کا عمل شروع ہو گیا.پورٹ حکام کے مطابق کراچی بندرگاہ کو بجلی بحال کردی گئی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کےبعد بجلی کی بحالی کیلیےمصروف ہے، سسٹم کو جلد از جلد مستحکم بنایا جارہا ہے، ترجمان کے…
وزیر اعظم کی محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بننے پر مبارک باد
وزیراعظم شہبازشریف نے پرمحسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کے تقررکا فیصلہ کیا جس کا بطور صدر مسلم لیگ (ن) خیر مقدم کرتا ہوں۔انہوں نے…
سلیمان شہباز نے محسن نقوی کو اپ رائٹ آدمی قرار دیدیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو اچھا اور اپ رائٹ آدمی قرار دے دیا۔ لاہور میں احتساب عدالت میں سلیمان شہباز نے مختصر گفتگو کی۔اس دوران صحافی نے سلیمان شہبازسےسوال کیاکہ محسن نقوی…