جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے۔پشاور پولیس لائن کی مجسد میں دھماکے کے معاملے پر فواد چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار…

توقع ہے دوسرے ممالک روس کیساتھ تعلقات میں مداخلت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کی ہے کہ دوسرے ممالک روس کے ساتھ باہمی تعلقات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں…

اسلام آباد: بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس ٹیم پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ پولیس کی ٹیم ایک ملزم کی…

افغانستان سے رابطہ کریں گے کہ دہشتگردوں کو کنٹرول کرے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شواہد ہیں کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان میں امن تباہ کرنے کے لیے استعمال ہو رہی ہے، افغانستان سے رابطہ کریں گے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے پشاور میں آج ہونے والے خود…

فواد چوہدری کی اہلیہ بچوں کی تصویر لے کر عدالت پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری بچوں کی تصویر لے کر عدالت پہنچ گئیں۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ میں اور میرے بچے بہت پریشان ہیں کہ…

زرداری پر عمران کے قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید طلب

سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے بیان پر اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو طلب کر لیا۔اسلام آباد پولیس نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج شام 5…

ناحق شہریوں کا خون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل قرآن کی تعلیمات کے منافی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کے گھر کو نشانہ…

جام اویس کو نااہل قرار دینے کیلئے لیگل نوٹس

بیرسٹر علی طاہر نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر سندھ اسمبلی کو لیگل نوٹس ارسال کر دیا۔لیگل نوٹس کے متن کے مطابق جام اویس گہرام نے ناظم جوکھیو کے ورثاء کو دیت کی رقم ادا کی ہے، دیت کی رقم ادا کرنے کے بعد وہ…

عمران خان کی پشاور خود کش دھماکے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں  دوران نماز ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے…

کوئٹہ: بیلہ میں مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج

بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا مقدمہ مسافر کوچ مالکان کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں کوچ مالکان ظہور اور منظور احمد کو نامزد کیا…

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا، 18 اہلکار شہید، 90 افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 18 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود…

شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر کی پروفائل تبدیل کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے…

صوابی: پولیس کو دیکھ کر 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا

خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی کے علاقے ہنڈ میں شر پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی جس کے دوران 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا۔صوابی پولیس کے مطابق شر پسندوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جبکہ 2…

آصف زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔نوٹس کے…

مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے: سینیٹرآصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس اور غریب عوام ان بڑے…

پاکستان ٹیم کو بھارتی پچز پر کھیلنے میں دشواری نہیں ہو گی، عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے بھارت میں کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہو گا، پاکستان نے انڈیا کو ہمیشہ ہی ٹف ٹائم دیا ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان ٹیم جب ورلڈ کپ…

آغا سراج کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے صاحبزادے اور دیگر کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت دے دی۔کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ…

دستاویزات لے کر متروکہ وقف املاک کے دفتر جا رہا ہوں، شیخ راشد شفیق

شیخ رشید کے بھتیجے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ دستاویزات لے کر متروکہ وقف املاک کے دفتر جا رہا ہوں۔شیخ راشد شفیق نے لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متروکہ وقف املاک میں کیس چل رہا ہے جس کی تاریخ 15…

اماراتی صدر کی آمد پر آج اسلام آباد میں تعطیل ہے

 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق اماراتی وفد کی آمد کے پیش نظر، دارالحکومت اسلام…

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا…