Browsing Category
Urdunews
خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ وزیراعظم کا آئی جی سے سوال
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے دوران آئی جی خیبر پختونخوا پولیس سے متعدد سوالات پوچھ لیے۔وزیراعظم نے آئی جی سے استفسار کیا کہ خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟اس پر آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ…
خانیوال میں آئی ایس آئی ڈائریکٹر اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی
خانیوال میں آئی ایس آئی ڈائریکٹر اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق تھل کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔پولیس حکام کے مطابق چیکنگ کے دوران ملزم نے گرفتاری کے ڈر…
سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کا دین سے کوئی تعلق نہیں ،وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کو دین سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز سے گفتگومیں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کو کچلنے کے لیے فوج، نیکٹا اور سویلین فورسز کو دوبارہ فعال کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا…
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ نے رینجرز کی پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کو مزید بڑھانے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے…
ازبکستان اور کرغزستان کی نئی سرحدی حد بندی، دہائیوں پرانا تنازع ختم
وسطی ایشیا کے ممالک ازبکستان اور کرغزستان نے سرحدی جھڑپوں کے خاتمے کیلئے نئی حدبندی کا اعلان کر دیا۔سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 870 میل کا علاقہ وجہ تنازع تھا۔اس متنازع سرحدی علاقے کے دونوں اطراف رہائش پذیر مقامی افراد…
اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی کی مدت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی مدت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ لابی میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ تمام صوبوں کے پاس کام کرنے کےلیے کافی بجٹ ہے۔اس دوران صحافی نے وفاقی…
ن لیگ فرانس کی جانب سے کوٹلہ واقعے میں مذمت
مسلم لیگ ن فرانس نے چوہدری خاندان کی جانب سے کیے گئے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔مسلم لیگ ن فرانس کے مطابق گجرات میں سابق حکومت کے برسراقتدار چوہدری خاندان کے بعض رہنماؤں کی طرف سے کوٹلہ ارباب علی میں اسپتال کے افتتاح کا ڈھونگ…
انٹربینک میں ڈالر 7، اوپن مارکیٹ 6 روپے مہنگا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 7 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 روپے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 3 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں کاروبار اختتام…
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف کے ہمراہ جائے وقوع پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف پشاور دھماکے کے بعد چند گھنٹوں میں جائے وقوع پر پہنچ گئے۔وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور کابینہ کے دیگر ارکان موجود ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…
پشاور مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر مشتاق خان کا بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں زخمی پولیس انسپکٹر نے بتایا کہ نماز کے وقت مسجد کے برآمدے میں کھڑا تھا، امام نے جیسے ہی تکبیر پڑھی، اُسی وقت دھماکا ہوگیا۔مشتاق خان نے مزید کہا…
جنوبی افریقہ: مسلح ملزمان کی فائرنگ، سالگرہ منانے والے شہری سمیت 8 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شام قیبرہا شہر میں گھر کا مالک اپنی سالگرہ کا جشن منا رہا تھا، دو نامعلوم مسلح ملزمان صحن میں داخل ہوئے اور مہمانوں…
پشاور دھماکا پر مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور پولیس لائنز بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید ہو گئے…
وزیراعظم، گورنر خیبر پختونخوا کی خون کے عطیات دینے کی اپیل
وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے پشاور دھماکے کے زخمیوں کےلیے خون کے عطیات دینے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے کارکن پشاور دھماکے کے زخمیوں کو بچانے کےلیے خون کے عطیات دیں۔بلاول…
آن لائن کوچنگ کا عمل سمجھ میں نہیں آ رہا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ سمجھ میں نہیں آرہی کہ کس طرح کوچنگ ہوگی انہیں علم نہیں کہ پی سی بی کا اس حوالے سے کیا پلان ہیں لیکن قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ ہی کیوں ضروری ہے؟کراچی…
دورانِ عبادت خودکش حملے کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادت کے دوران خودکش حملے کرنے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔صدر پاکستان نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں…
دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ایشوز پر فوکس کرکے کام کرنا چاہیے۔پشاور پولیس لائن کی مجسد میں دھماکے کے معاملے پر فواد چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار…
توقع ہے دوسرے ممالک روس کیساتھ تعلقات میں مداخلت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے توقع ظاہر کی ہے کہ دوسرے ممالک روس کے ساتھ باہمی تعلقات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں…
اسلام آباد: بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق
اسلام آباد میں بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس ٹیم پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ پولیس کی ٹیم ایک ملزم کی…
افغانستان سے رابطہ کریں گے کہ دہشتگردوں کو کنٹرول کرے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شواہد ہیں کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان میں امن تباہ کرنے کے لیے استعمال ہو رہی ہے، افغانستان سے رابطہ کریں گے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے پشاور میں آج ہونے والے خود…
فواد چوہدری کی اہلیہ بچوں کی تصویر لے کر عدالت پہنچ گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری بچوں کی تصویر لے کر عدالت پہنچ گئیں۔اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ میں اور میرے بچے بہت پریشان ہیں کہ…