جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یکطرفہ اقدامات روکے جائیں ورنہ برابری کیساتھ رہنے کا امکان کم ہوگا، امریکی سیکریٹری دفاع

امریکی سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ یکطرفہ اقدامات روکے جائیں کیونکہ اس طرح اسرائیل اور فلسطین کے برابری کی سطح پر رہنے کے امکانات کم ہوں گے۔پینٹاگون چیف لائیڈ آسٹن آج اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات…

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا گیا

ایڈیشنل سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کے سزا یافتہ شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا گیا۔ شعیب شیخ کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے گرفتار کیا، شعیب شیخ ایف آئی اے کے نوٹس کے باوجود حاضری سے گریزاں تھے۔شعیب شیخ کے خلاف…

کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ اول نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے حکم دیا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے…

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کی وجہ سامنے آگئی

لاہور میں گزشتہ روز ہلاک ہونے والے پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت تشدد سے ہوئی۔رپورٹ کے مطابق اس کے جسم پر تشدد کے نشان…

کراچی: سنگین جرائم میں ملوث لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی میں لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے بھتہ نہ دینے پر گزشتہ روز ٹیکسٹائل کارخانے کو آگ لگائی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالماجد لیاری گینگ وار کا…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج اخراجات کی رقم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔شمالی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے فی کس ہوں گے۔جنوبی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 65…

سپریم کورٹ: ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہونے کے بعد ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کےلیے مقرر ہونے کے بعد ڈی لسٹ کردیا گیا۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔پمز…

کوٹری میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ کزن کو قتل کر دیا

کوٹری میں رشتے سے انکار پر 19 سال کی لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر کزن کو گولی ماری۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے کزن کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور فرار ہوگیا۔دو دن قبل ملزم کے اہل خانہ نے لڑکی کا رشتہ مانگا…

سیکیورٹی کے ناکافی انتظامات پر فش میل پروجیکٹ سربمہر

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع شنگھائی ناردرن فش میل پروجیکٹ کو سیکیورٹی کے ناکافی انتظامات اور ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر سر بمہر کردیا گیا ہے۔ترجمان ملیر پولیس کے مطابق تھانہ سکھن کے علاقے میں قائم پروجیکٹ میں 6 چینی باشندے کام…

سچی محبت، خاوند نے گردہ دے کر اہلیہ کی زندگی بچا لی

سچی محبت کی کہانی، خاوند نے گردہ عطیہ کرکے اہلیہ کی زندگی بچا لی۔37 سالہ ماریہ تھریسا پچھلے 6 سال سے ڈائیلسز کروا رہی تھیں، ان کے 38 سالہ خاوند فریڈرک ویلیئنٹے کے ساتھ دو بچے ہیں، دونوں کی شادی کو 9 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ماریہ کا تعلق…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی ہوگئی

رمضان المبارک سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 2 روپے مہنگی ہوئی جس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی کی قیمت 89 سے بڑھا کر 91 روپے کلو کر دی گئی…

یوکرین جنگ کے خاتمے تک لاکھوں یوکرینی شہریوں کو یورپ میں مزید قیام کی اجازت

یورپین یونین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے تک یوکرین کے 40 لاکھ سے زائد یوکرینی شہری یورپ میں مزید قیام کر سکتے ہیں۔ یہ بات یورپین یونین نے جنگ کے باعث یوکرینی شہریوں کو اپنے ہاں عارضی پناہ دینے کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد اس سال…

لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے

لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندے نے لاشیں ورثا کے حوالےکر دیں۔کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئی ہیں۔افسوسناک واقعے میں…

مصر کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شہریت دینے کا اعلان

مصر نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی ناقابل واپسی سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اخبار الاحرام کے مطابق وزیراعظم مصطفیٰ مدبعولی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ درخواست گزاروں کو 4 شرائط پر مصر کی شہریت دیں گے۔مصری حکومت…

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے کہا کہ جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں۔انہوں…

اقدام قتل کیس، عمران خان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدام قتل کیس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اقدام قتل کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔…

عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا۔کیس کی آئندہ سماعت 13 مارچ کو ہوگی۔واضح رہے کہ 5 مارچ کو…

پرویز الہٰی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغوا

سابق چیئرمین شکایت سیل وزیرِ اعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کو نامعلوم افراد نے راولپنڈی میں گھر کے باہر سے اغواء کر لیا۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ…

پی ایس ایل کا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو پسند آ گیا

پاکستان سپر لیگ میں گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والا ہائی اسکورنگ میچ شاہد آفریدی کو بھی پسند آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے بابر اعظم، جیسن روئے، محمد حفیظ اور صائم ایوب کی بیٹنگ کی…

مبینہ بیٹی چھپانے کا کیس: عمران خان کیخلاف 12 نئی دستاویزات سامنے آ گئیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ بیٹی کو چھپانے کے الزام پر نااہلی کے کیس میں درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 12 نئی دستاویزات لے آئے۔نئی دستاویزات ریکارڈ پر رکھنے کی 138 صفحات کی تفصیلی درخواست عدالت میں جمع کرائی گئی…