Browsing Category
Urdunews
بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی میں جہانگیر روڈ، نمائش چورنگی، کالاپل، گارڈن، پاکستان کوارٹرز اور دیگر علاقوں میں مظاہرے کیے گئے، جس کے باعث سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک متاثر ہوئی۔کراچی میں گرمی آتے ہی بجلی جانے کا جنجال شروع ہوگیا۔ شہریوں کا…
پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین کے مذاکرات کامیاب، ملازمین کا دھرنا ختم
پی آئی اے انتظامیہ اور ملازمین یونین ’پیپلزپارٹی یونٹی‘ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملازمین نے دھرنا ختم کر دیا۔پیپلز یونٹی کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے تنخواہوں کے نئے پیکیج کی منظوری دے دی۔پی آئی اے…
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کی شاہراہ کھول دی گئی
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کراچی جنوبی کی شاہراہ عوام کےلیے کھول دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہائیکورٹ کے حکم پر برنس روڈ پر آپریشن دوپہر سے شام تک جاری رہا۔ برنس روڈ عرصے سے بند کر دیا گیا تھا اور شام میں فوڈ…
خواتین کرکٹ لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا، ڈینی ویاٹ
انگلینڈ کی تجربہ کار خاتون کرکٹر ڈینی ویاٹ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ لیگ کے آغاز سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈینی کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز کے لیے ہم جیسے تجربہ کار پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم…
ویڈیو: عورت مارچ میں پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکار نے خاتون سے بدتمیزی کی ہے۔پولیس نے خواتین پر لاٹھیاں برسا دیں، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو دھکا دیا، اس پر…
اعظم خان انجری کا شکار، لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لاہور قلندرز کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کےلیے بھی نہیں آئے۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی…
پنجاب، کے پی میں الیکشن کیلئے 20 ارب روپے درکار صرف 5 ارب موجود ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 20 ارب کے فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر…
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور روانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی ٹیم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لےکر روانہ ہوئی ہے۔عدالت…
ملکی اور غیرملکی خواتین کرکٹرز کی مارگلہ ہلز پر دعوت
ملکی اور غیر ملکی خواتین کرکٹرز کی اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر دعوت کی گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پلیئرز کو ہائی ٹی پر بلایا تھا۔پاکستانی اور غیر ملکی کرکٹرز نے ہائی ٹی کے بعد مارکیٹ میں تصاویر…
یورپ بھر میں اب ایک ہی یورپین ڈیجیٹل شناخت چلے گی
یورپ بھر میں اب ایک ہی یورپین ڈیجیٹل شناخت چلے گی، جس کے ذریعے یورپی شہری اپنے شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے یا کسی بھی دوسرے یورپین ممبر ملک میں تمام ڈیجیٹل سہولتوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی پارلیمنٹ کی…
محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گيا، عدالت نے محمد خان بھٹی کے مزید ریمانڈ کیلئے اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کر دی۔محمد خان بھٹی نے عدالت…
میسی اور ایمباپے کی ٹیم پی ایس جی چیمپینز لیگ سے باہر
دنیائے فٹبال کے بڑے نام لیونل میسی اور ایمباپے کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چیمپیئنز لیگ سے باہر ہو گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کا سکینڈ لیگ بائرن میونخ نے دو گول سے جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، اے سی میلان اور ٹوٹنہم ہوٹسپر کا سیکنڈ…
ننھے مداح نے شاہین آفریدی سے اعظم خان کا بلا توڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا
ننھے مداح نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان کا بلا توڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے کرکٹ فینز سے ملاقات کی۔اس دوران ایک ننھے پرستار…
بول کے چیئرمین شعیب شیخ ایف بی آر کے بھی نادہندہ نکلے
بول کے چیئرمین شعیب شیخ فیڈرل بیورو آف یونیو (ایف بی آر) کے بھی نادہندہ نکلے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق شعیب شیخ ایف بی آر کے 14 کروڑ 60 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے شعیب شیخ کے تمام اکاؤئنٹس منسلک کر دیے…
پاکستان اور ٹاپ ٹیموں میں اب بھی فرق ہے جسے دور کرنا ہے، منیبہ علی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر منیبہ علی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹاپ ٹیموں میں اب بھی فرق ہے جس کو دور کرنا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے منیبہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمن لیگ سے ہمیں کافی فائدہ ہوگا، ہم ابھی بھی بہت کچھ سیکھ رہے…
سعودی عرب روس۔یوکرین تنازع پر ثالثی کیلئے تیار
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔اس موقع پر شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب، روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ثالثی کیلئے تیار ہے۔سعودی وزیرخارجہ نے سعودی عرب…
پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے سیریز کے شیڈول میں معمولی ردوبدل کردیا۔شیڈول میں تبدیلی دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے کی ہے۔اب پاکستان اور افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24…
کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔عسکریت پسندوں نے گزشتہ رات مشرقی گاوں موکونڈی پر حملہ کیا۔حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل …
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے یلو سی (بحیرہ زرد) کی جانب بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔واضح رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان…
سانگھڑ: چائے دینے میں تاخیر پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
سانگھڑ میں چائے دینے میں تاخیر کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سانگھڑ کے گاؤں خمیسو بروہی میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ملزم نے پولیس کو گرفتاری دے دی اور بتایا…