جمعہ 17؍شعبان المعظم 1444ھ10؍مارچ 2023ء

کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

عسکریت پسندوں نے گزشتہ رات مشرقی گاوں موکونڈی پر حملہ کیا۔

حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.