Browsing Category
Urdunews
گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے، سلطانز 9 رنز سے کامیاب
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 263 کا پہاڑ سر نہ کرسکے اور ملتان سلطانز نے یہ میچ 9 رنز سے جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی…
عباس آفریدی نے ہیٹ ٹرک کرلی
ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر عباس آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں ہیٹ ٹرک کرلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں عباس آفریدی نے آخری لمحات میں ہیٹ ٹرک بنائی۔ انہوں نے 17ویں اوور کی پانچویں گیند پر محمد نواز اور چھٹی گیند پر عمید…
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کارکنوں کے صحافیوں پر تشدد کی مذمت
وزیراعظم نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے صحافیوں پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کا احترام مہذب قوموں کی پہچان ہے، ایک انا پرست شخص نے قوم میں عدم برداشت کا کلچر عام کیا۔ان کا کہنا تھا کہ…
عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد…
پی ایس ایل 8: ایمازونز نے نمائشی ویمنز لیگ 1-2 سے جیت لی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران ہونے والی نمائشی ویمنز لیگ ایمازونز نے 1-2 سے جیت لی۔ آخری میچ میں ایمازونز نے سپر ویمن کو 33 رنز سے ہرادیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ایمازون کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…
اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکریٹری اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسرز (آر اوز) نے پی ٹی آئی امیدواروں کو کاغذات نامزدگی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھتے ہوئے کہا کہ پی ٹی…
سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل
جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار…
افغانستان کیخلاف سیریز، اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع
افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مستقل کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام کروائے جانے جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے…
سلطانز نے رنز کا انبار لگادیا، گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 263 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نے رنز کا انبار لگاتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ…
امریکا میں صرف ایک ڈالر کی بینک ڈکیتی
امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک شخص نے بینک میں صرف ایک ڈالر کا ڈاکا ڈالا تاکہ اسے گرفتار کرلیا جائے۔65 سالہ ڈونلڈ سینٹاکروس نے بینک ڈکیتی کی تاریخ کی عجیب و غریب واردات کی۔وہ سالٹ لیک سٹی میں ویلز فارگو بینک گیا اور ایک بینک کیشیئر کو تحریری…
گلیڈی ایٹرز کے قیس احمد نے بدترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر قیس احمد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنادیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں قیس احمد ملتان سلطانز کےلیے تر نوالہ ثابت ہوئے۔ سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے اس میچ میں ریکارڈ…
عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں رائیلی روسو کا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹوں میں ٹوٹ گیا۔ ملتان سلطانز کے عثمان خان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ عثمان خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…
ننھی مداح نے شاداب خان کا اسکیچ بنادیا، آل راؤنڈر کو گفٹ دینے کا عزم
قومی کرکٹر شاداب خان کی ننھی فین نے سپورٹ کے اظہار کےلیے آل راؤنڈر کا اسکیچ بنادیا۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ زریش نیازی شاداب خان کی فین ہیں۔ زریش کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور شاداب خان سے اظہار محبت کا یہ ان کا…
وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
وہاڑی کے قریب اندوہناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ملتان روڈ پر موڑ رب راکھا کے قریب کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے…
عمران خان کا کل انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل دوپہر 2 بجے انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کردیا۔ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کل لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کروں گا، مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے…
نور مقدم کیس: سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا
نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی۔مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کی تھی، دو رکنی بینچ نے 21 دسمبر کو اپیل کا فیصلہ محفوظ کیا…
تھائی لینڈ میں سیاحت نے ہاتھی کی کمر توڑ دی
مہنگائی نے کمر توڑ دی تو آپ نے سنا ہوگا اور شاید زندگی میں کبھی کہا بھی ہو، لیکن تھائی لینڈ میں سیاحوں نے مضبوط اور طاقت ور جانور ہاتھی کی ہی کمر توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ہتھنی کی 25 سال تک سیاحوں کے لیے کام کرتے ہوئے ریڑھ…
گھر چلا جاؤں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھر چلا جاؤں گا لیکن کسی کے دباؤ میں نہیں آؤں گا، اس منصب پر نہ بیٹھا ہوتا تو کسی اور طریقے سے جواب دیتا۔لاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی…
خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر…
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج متعارف
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج روٹاپرو ٹیکنالوجی متعارف کرا دیا گیا۔اس جدید طریقہ علاج کے ذریعے 60 سال کے مریض کے دل کا کامیاب آپریشن بھی کرلیا گیا۔شعبہ کارڈیالوجی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روٹا پرو ٹیکنالوجی سنگل…