جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے میں گرفتار پٹواریوں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی کی عدالت نے عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے خلاف مقدمے میں گرفتار دونوں پٹواریوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اینٹی کرپشن حکام نے عمران اسماعیل اور عامر کیانی کے خلاف جلعسازی اور ریکارڈ میں رد و بدل کے مقدمہ میں گرفتار…

تحریک انصاف کا ظل شاہ کی موت پر لاہور ہائیکورٹ جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کارکن ظل شاہ کی موت پر لاہور ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ ظل شاہ کی موت پر قانونی کارروائی کےلیے لاہور ہائیکورٹ جارہے…

اسلام آباد سیشن کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 28 فروری کو درج مقدمے میں صحافیوں پر تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں ہی صحافیوں کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ…

چیئرمین بورڈز شفاف طریقے سے بھرتی ہوتے تو آؤٹ سورسنگ کی ضرورت نہ پڑتی، ڈاکٹر محبوب شیخ

صدر سندھ وژن سکھر تعلیمی بورڈ اور انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کے سابق چیئرمین ڈاکٹر محبوب شیخ نے سندھ کے تمام سرکاری بورڈز سے امتحانات کرانے اور نتائج جاری کرنے کے اختیارات لے کر آؤٹ سورس کرنے پر تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا…

تھائی لینڈ میں سیاحت نے ہاتھی کی کمر توڑ دی

مہنگائی نے کمر توڑ دی تو آپ نے سنا ہوگا اور شاید زندگی میں کبھی کہا بھی ہو، لیکن تھائی لینڈ میں سیاحوں نے مضبوط اور طاقت ور جانور ہاتھی کی ہی کمر توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ہتھنی کی 25 سال تک سیاحوں کے لیے کام کرتے ہوئے ریڑھ…

گھر چلا جاؤں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھر چلا جاؤں گا لیکن کسی کے دباؤ میں نہیں آؤں گا، اس منصب پر نہ بیٹھا ہوتا تو کسی اور طریقے سے جواب دیتا۔لاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی…

خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔خوشدل شاہ پر…

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج متعارف

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طریقہ علاج روٹاپرو ٹیکنالوجی متعارف کرا دیا گیا۔اس جدید طریقہ علاج کے ذریعے 60 سال کے مریض کے دل کا کامیاب آپریشن بھی کرلیا گیا۔شعبہ کارڈیالوجی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روٹا پرو ٹیکنالوجی سنگل…

علی بلال کو اسپتال لانے والی گاڑی کے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاں بحق کارکن علی بلال کو اسپتال لانے والی گاڑی کے ڈرائیور کا بیان سامنے آ گیا۔بیان میں ڈرائیور نے کہا کہ میرا نام محمد جہانزیب نواز ہے، حاصل پور کا رہائشی ہوں، پانچ سال سے پرائیویٹ کمپنی میں ڈرائیور…

فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

آئیوری کوسٹ میں 21 سالہ فٹبالر کی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو مسٹافا سِلا کو کھیل کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ میدان میں ہی گر گئے۔رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹبالر کے اچانک گرنے پر…

پرویز الہٰی کا علی بلال کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔چوہدری پرویز الہٰی سے مختلف وفود نے ملاقات کیں، جس میں غلام حیدر باری، نواب امان اللّٰہ خان، عظمت اللّٰہ نیازی،…

موسمی تبدیلی کی نشاندہی کرنے والا منظر ’سن ہالو‘ کراچی کے افق پر

موسم میں آنے والے تبدیلی کی فطری نشاندہی کرنے والا منظر ’سن ہالو‘ کراچی کے افق پر نظر آیا، اس منظر کو شہریوں نے کیمرے میں قید کرلیا ۔موسمیاتی تجزیہ کار بتاتے ہیں کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔سورج کے گرد ہالہ ماحول…

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں کل سے سمندری ہوائیں چلنے اور چند ہفتے تک شہر کا موسم بہتر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں ملک میں موسم بہتر رہے گا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق سندھ میں بیشتر مقامات پر چند دنوں میں…

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن فیصل آباد ڈویژن کا اجلاس ہوا، جس میں تنظیمی ڈھانچے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر…

پی ٹی آئی کاظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کامطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے سوال کیا کہ علی بلال شہید کی موت حادثےکا نتیجہ تھی توعمران خان ،حماد اظہر اور مجھ سمیت تحریک انصاف کی قیادت پر…

عمران کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، عَظمیٰ بخاری

ترجمان مسلم لیگ ن عَظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان رانا ثناء سے چُھپ کر گھر میں بیٹھے ہیں اور کارکنوں کو بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں۔عَظمیٰ بخاری نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی نے واقعے کو قتل کا رنگ دیا، عمران…

وکیل پیش نہ ہوئے تو شہباز گِل نے خود ہی اپنا مؤقف عدالت کو بتا دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر شہباز گِل نے کہا کہ’میرے وکیل کو حادثہ ہوگیا، وہ پیش نہیں ہو سکیں گے، میں ذاتی طور پر عدالت کے سامنے گزارشات…

یو اے ای نے سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو اہم قدم قرار دے دیا

متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو اہم قدم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے استحکام و خوشحالی کی جانب اہم قدم…

عمران خان حالات بدل سکتے ہیں اور نہ نواز شریف، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان حالات بدل سکتے ہیں اور نہ نواز شریف، جب تک ملک میں منظم اصلاحات نہیں لائی جاتیں تب تک کوئی سیاسی رہنما اس نظام کو بہتر نہیں کر سکتا۔جیو ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مفتاح…

گورنر سندھ نے عمران خان کیلئے کیا دعا کی؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اور معاشرتی استحکام کے لیے دعائیں مانگیں، جہاں استحکام کی دعا کی وہاں یہ بھی دعا کی کہ اللّٰہ عمران خان کو عقل دے۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا…