جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ  کھلاڑیوں کے آرام کا دیکھنا مینجمنٹ کا کام ہے، کھلاڑی فٹ ہے تو وہ کھیل سکتا ہےاور اس کا فیصلہ فزیو کی رپورٹ پر ہوتا ہے۔راولپنڈی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی، کے پی او حملے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اریاد اللّٰہ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر ناردرن بائی پاس منگھوپیر میں کارروائی کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں کراچی پولیس آفس حملے کے ماسٹر مائنڈ…

پی ٹی آئی ریلی، روٹ کے تعلیمی ادارے جلدی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور میں آج پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تمام اسکولز اور کالجز کو دوپہر  12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کی آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی کے حوالے سے کمشنر محمد علی رندھاوا نے ریلی کے روٹ…

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔علاوہ ازیں اسٹیفورڈ میں پیر سے ہلکی برف باری کی…

فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ فارن ایجنٹ ملک میں فساد چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تقسیم کی بات کرنے والا ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ ہوتی ہے غیرملکی سازش اور…

توشہ خانہ: نواز شریف کے تحائف کی تفصیل بھی آگئی

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تحائف لینے کی تفصیل بھی جاری کردی ہے۔دستاویز کے مطابق نواز شریف کو ملنے والی کار کی مالیت 42 لاکھ 55 ہزار 919 روپے لگائی گئی، جو انہوں نے رکھ لی۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا…

کراچی، شارع فیصل پر عمارت کی آگ بجھا دی گئی

کراچی شارع فیصل نرسری کے قریب 16 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ’پورٹ وے ٹریڈ سینٹر‘نامی عمارت میں آگ لگی ہے اور اس میں دفاتر موجود ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع…

پی ایس ایل اسپانسر پر تحفظات، اسٹیٹ بینک کا پی سی بی کو خط

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں اسپانسرز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ گیا اور بتایا کہ پی سی بی کا آفیشل پارٹنر بیسٹ گن ٹیک انویسٹمنٹ کوائن کرپٹو کرنسی ہے،…

قلندرز کے اوورسیز پلیئرز شاہین کی کپتانی کے معترف

ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی کپتانی کے اوورسیز پلیئرز ڈیوڈ ویسا اور راشد خان فین ہوگئے۔ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی قدرتی کپتان ہیں وہ جانتے ہیں کہ کھلاڑیوں کا بہترین استعمال کیسے کرنا ہے۔ویسا نے…

یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان کو اپنے اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟

سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی کو اپنے ادوار میں کتنے تحائف ملے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خانہ کعبہ کے دروازے کا ماڈل تحفے میں ملا۔سابق صدر آصف علی زرداری نے توشہ خانہ سے کون کون سی…

لاہور میں دفعہ 144 نافذ

عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور…

عمران خان کی کل اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیشی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی کل اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیشی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کل ضلعی کچہری کی 2 مختلف عدالتوں میں کیسز مقرر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت…

سیاحت کا فروغ: بنوں ایئر پورٹ کی اپ گریڈیشن کیلئے 100 ملین روپے مختص

خیبر پختونخواہ میں سیاحت کو فروغ دینے کےلیے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنوں ایئر پورٹ کی اپ گریڈیشن کےلیے 100 ملین کی رقم مختص کی گئی ہے۔ یہ رقم اپ گریڈیشن کےلیے درکار اراضی کی خریداری کے لیے استعمال کی جا ئے گی۔…

عوام کیلئے آج تک قانون سازی نہیں ہوتی دیکھی، شاہد خاقان عباسی کا اعتراف

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ آج تک عوام کےلیے کوئی قانون سازی ہوتی نہیں دیکھی۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پارلیمان میں عوام کی سہولت کےلیے قانون سازی نہیں ہوتی، حکومت…

اعلیٰ عدلیہ قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھے ہوئے ہے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ قانون اور آئین کی بالادستی قائم رکھے ہوئے ہے۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا کہ یہ لوگ عمران خان سے خوفزدہ ہیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا…

پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کی ڈی سی کیماڑی آفس پر حملے کے مقدمے میں گرفتاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو 18 جنوری کو سائٹ اے تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ارسلان تاج کو پیر کی صبح ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔کراچی کے ضلع کیماڑی کے سائٹ اے تھانے میں ایف…

توشہ خانہ معاملہ، فواد چوہدری کا مریم نواز کے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) فوری طور پر مریم نواز کو توشہ خانے سے گھڑی لینے پر…

کپتان لاہور قلندرز کی بطور 12ویں کھلاڑی ذمہ داری نبھانے کی تصاویر وائرل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی، قلندرز کی ٹیم کی کپتانی ڈیوڈ ویسا نے کی جبکہ شاہین آفریدی نے آرام کیا۔کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کےلیے 197 رنز کا ہدف دیا…

’یہ ہماری زمین ہے، تمھاری نہیں‘، جنوبی بھارت میں زبان کے نام پر جھگڑا

بھارت میں ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں بالخصوص جنوبی بھارت کی زبانوں کے حوالے سے کافی ٹکراؤ والا معاملہ ہے۔ ایسے ہی ٹکراؤ پر جنوبی بھارت میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس کا ایک عملی اور تازہ ترین مظاہرہ گزشتہ روز اس وقت نظر…

شیر کس کے خوف سے درخت پر چڑھ گئے؟

جنوبی افریقہ میں واقعہ کروگر نیشنل پارک میں قدرتی ماحول میں رہنے والے شیروں نے اس وقت لوگوں کو حیران کردیا جب وہ ایک درخت پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔اسکی وجہ یہ تھی کہ نیچے زمین پر حالیہ سیلاب کی وجہ سے پانی موجود تھا جس پر شیر درخت پر چڑھ…